سٹیزن پورٹل: عوامی مسائل کے حل میں جعلسازی کے مرتکب افسران کیخلاف کارروائی کا آغاز

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

اسلام آباد: سٹیزن پورٹل پر عوامی مسائل کے حل میں جعل سازی کے مرتکب سرکاری افسران کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا میں متعدد سرکاری افسران معطل کر دیئے گئے۔ کارروائی وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر کی گئی۔

پی ایم ڈی یو رپورٹ کے مطابق پنجاب کے 154، کے پی کے 86، سندھ کے 3 اور وفاق کے 11 افسران کے ڈیش بورڈز کی تحقیقات میں پنجاب کے 44 سرکاری اہلکار جعل سازی کے مرتکب قرار پائے گئے۔ خیبر پختونخوا میں جعل سازی میں ملوث ہونے پر چیف سیکرٹری نے 39، آئی جی پنجاب نے 45، آئی جی کے پی نے 10 اور آئی جی سندھ نے 3 سرکاری اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی گئی۔

سرکاری اہلکاروں کی جعلی سازی کی رپورٹ کا وزیراعظم عمران خان نے سخت نوٹس لیا۔ چیف سیکرٹریز اور آئی جیز کو سخت کارروائی کی ہدایت کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا بچوں کے حقوق کے تحفظ کے عالمی دن کے موقع پرپیغامآ پی ارآئی نے فیڈرل گورنمنٹ میں ملازمین کی تقسیم اور کام کرنے کی طاقت کے اعدادوشمار جاری کر دیے IPRI VacantPosts FederalGovernmentEmployees ScaleWiseDistribution MoIB_Official GovtofPakistan IPRI_Pak MoIB_Official GovtofPakistan IPRI_Pak اوے اس گونگ وٹے دی وی سن لو ایوی کچھ کیتی بیٹھا جے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سٹیزن پورٹل: سرکاری افسران کی جعلسازی کا انکشافسٹیزن پورٹل پر عوامی مسائل کے حل میں سرکاری افسران کی جعلسازی کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد جعلساز افسران کے خلاف کارروائیاں کی جارہی ہیں۔ Main ny 1 application di koi fida nahe hoya fazool app 😑🖐 Ye app belkool he bakwaas hai koi amaal nahi hota complain krny per. They blocked my username and password and don't have option to reset my password
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی ڈاکٹرز آنکھوں کے مریضوں کے علاج کے لیے افغانستان پہنچ گئےکابل (ویب ڈیسک)  پاکستانی ڈاکٹرز کی ایک ٹیم آنکھوں کے مریضوں کا علاج کرنے کے لیے افغانستان کے صوبے خوست پہنچ گئی ہے,  پاکستان کی میڈیکل ٹیم میں 16
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ووٹ کے حق کے بعد وزیراعظم کی جانب سے اوورسیزپاکستانیوں کیلیے ایک اور سہولتاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان آج اوورسیزپاکستانیوں کے لیے ڈیجیٹل پورٹل کا آغاز کریں گے، پورٹل سے پاورآف اٹارنی کی تصدیق کی جاسکےگی۔ PTI wala ab overseas ko rashta bi dain ga My Ideal Her PM Imran Khan ARYNEWSOFFICIAL saudia ki flight to khulwa nahi sakty ap loog to or kya kar sakty hain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کووڈ کے مریضوں میں تھکاوٹ اور نیند کے مسائل کا خطرہ بڑھنے کا انکشافمنفی پی سی آر ٹیسٹ کے بعد بھی ذہنی امراض کا خطرہ 71 فیصد تک بڑھ جاتا ہے،برطانوی تحقیق کووڈ 19 سے متاثر افراد میں ذہنی امراض، تھکاوٹ اور نیند کے مسائل کا خطرہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بچوں کے ساتھ زیادتی کے مجرم کو نامردبنانے کا قانون بھی منظور - ایکسپریس اردواسلامی نظریاتی کونسل کا اظہارمایوسی،وزارت قانون کو خط لکھنے کا فیصلہ Great bill pass pti Pakistan lead party نا مرد بنا کر بنی گالہ چھوڑ دیا جائے پھر عمران خان کو سب سے پہلے سنگسار کرنا چاہیے پھر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »