پنجاب کی نگراں کابینہ کو سرکاری گاڑیاں پہنچادی گئیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ روز نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی کے نامزد کردہ 11 میں سے 8 نگراں وزراء نے گورنر ہاؤس لاہور میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔ تفصیلات جانیے: MohsinNaqvi PunjabCabinet CMpunjab DailyJang

لاہور سے ذرائع کے مطابق پنجاب کی نگراں کابینہ میں ڈاکٹر جاوید اکرم، سابق سی سی پی او امین وینس، سابق بیورو کریٹ نسیم صادق، ایس ایم تنویر، ماہر تعلیم میاں رضاالرحمان کا نام شامل ہے۔گزشتہ روز نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی کے نامزد کردہ 11 میں سے 8 نگراں وزراء نے گورنر ہاؤس لاہور میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔

حلف اٹھانے والوں میں ایس ایم تنویر، ڈاکٹر جاوید اکرم، ابراہیم مراد، بلال افضل، ڈاکٹر جمال ناصر، منصور قادر، سید اظفر علی ناصر اورعامر میر شامل تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی میں نگراں حکومت کی کابینہ کی تشکیل ، ناموں کا انتخابپشاور : نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان کی نگراں کابینہ کے لیے ناموں کا انتخاب کرلیا گیا، نگراں کابینہ کی تقریب حلف برادری آج ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کے دور میں 31 محکموں میں کئی سیاسی بھرتیوں کا انکشافسیاسی بھرتیوں کے تحت تعینات افراد کو سرکاری مراعات حاصل رہیں، ایوان وزیراعلیٰ کی زبانی ہدایت پر سیاسی معاونین کو گاڑیاں بھی دی گئیں یہ تو ھونا بی تھا Is there any appointment or posting outside political or money involvement anywhere. Don't think so. KP and sindh on top. پنجاب اسمبلی کا بھی آڈٹ کروایا جائے پرویزالہی کے دور میں پنجاب اسمبلی میں بھی بہت سی جعلی بھرتیاں ہوئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کی نگران کابینہ کے 8 وزراء کو قلمدان سونپے جانے کا نوٹیفکیشن جاریلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کی نگران کابینہ کے 8 وزراء کو قلمدان سونپ دیئے گئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا: نگراں کابینہ میں کون کون شامل ہو گا؟صوبۂ خیبر پختون خوا کی نگراں کابینہ کا آج حلف اٹھانے کا امکان ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نگراں خیبر پختون خوا کابینہ نے حلف اٹھا لیاصوبۂ خیبر پختون خوا کی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کی نگراں کابینہ نے حلف اُٹھا لیااے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب کی نگراں کابینہ میں حلف اٹھانے والوں میں ایس ایم تنویر، ڈاکٹر جاوید اکرمم ابراہیم مراد شامل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »