نگراں خیبر پختون خوا کابینہ نے حلف اٹھا لیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبۂ خیبر پختون خوا کی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ DailyJang

تقریب میں گورنر خیبر پختون خوا حاجی غلام علی نے نگراں وزراء سے حلف لیا۔نگراں کابینہ میں کون کون شامل؟ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں کابینہ میں بیرسٹر سانول نذیر، بخت نواز، شفیع اللّٰہ خان اور حاجی غفران بھی شامل ہوں گے۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ خوشدل خان، تاج محمد آفریدی، شاہد خٹک، محمد علی شاہ اور عدنان جلیل بھی نگراں کابینہ کا حصہ ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا: نگراں کابینہ میں کون کون شامل ہو گا؟صوبۂ خیبر پختون خوا کی نگراں کابینہ کا آج حلف اٹھانے کا امکان ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ کی تشکیلصوبۂ خیبر پختون خوا کی نگراں کابینہ تشکیل دے دی گئی، محکمۂ انتظامیہ نے اس حوالے سے احکامات جاری کر دیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے پی میں نگراں حکومت کی کابینہ کی تشکیل ، ناموں کا انتخابپشاور : نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان کی نگراں کابینہ کے لیے ناموں کا انتخاب کرلیا گیا، نگراں کابینہ کی تقریب حلف برادری آج ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر علوی کی عمران خان سے چند گھنٹوں میں دوسری ملاقاتملاقات میں پنجاب اور خیبر پختون خوا کے گورنرز کی طرف سے الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب، خیبر پختون خوا میں عام انتخابات کیلئے صوبائی گورنرز کو خطوط ارسال - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن 90 روز میں عام انتخابات کروانے کا پابند ہے، خط
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »