صدر علوی کی عمران خان سے چند گھنٹوں میں دوسری ملاقات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر مملکت عارف علوی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے چند گھنٹوں میں دوسری ملاقات کی ہے۔ DailyJang

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فواد چوہدری نے کسی کو منشی کہہ دیا تو کون سا جرم کردیا۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں عمران خان اور پرویز الہٰی نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری چیلنج کرنے پر اتفاق کیا۔.

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فواد چوہدری نے کسی کو منشی کہہ دیا تو کون سا جرم کردیا۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں عمران خان اور پرویز الہٰی نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری چیلنج کرنے پر اتفاق کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت کی لاہور آمدکے موقع پر روٹ کے خصوصی انتظامات، ٹریفک جام ہوگیاصدر عارف علوی زمان پارک میں عمران خان سے ملاقات کے لیے بھی پہنچے، اس موقع پر زمان پارک جانے والا راستہ مال روڈ انڈر پاس کے قریب بندکردیا گیا ابے گدھے! ملک تو پہلے سے ہی جام ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات کا امکانصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج رات لاہور پہنچیں گے۔ DailyJang President sb please share your wisdom Ok
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت کی عمران خان سے ملاقات بڑی یقین دہانی کروادیصدر مملکت کی عمران خان سے ملاقات بڑی یقین دہانی کروادی PTI ImranKhan ArifAlvi Lahore Zaman_Park MoIB_Official PTIofficial InsafPK ImranKhanPTI ArifAlvi Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان سے سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی ملاقاتلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ: کارکنان نے زمان پارک رہائشگاہ کے باہر ڈیرے ڈال لیےزمان پارک میں عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر رات گزارنے کیلئے کارکنان کی جانب سے خیمے اور ٹینٹ بھی لگائے گئے ہیں جہاں وہ اپنے بستر اور کمبل لے کر پہنچے۔ جیو نیوز کو تو خوشی محسوس ہو رہی ہو گی۔ انشااللہ عمران خان ہی سرخرو ہونگے فرعونیت تباہ و برباد ہوگی۔ ظالم عبرت پکڑے گے بلکہ عبرت کا نشان بنے گے۔ آئییلا۔۔۔۔ 'پیسٹریاں' پہنچ بھی چکی ہیں۔۔۔۔ 'رنگین خان' کا دل پشوری کرنے کو..... 🫣 کارکنان سے زیادہ کارکنات زیادہ نظر آرہی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لندن میں نواز شریف سے علیم خان کی ملاقات کیا بات چیت ہوئی؟ جانئےلندن (ویب ڈیسک) لندن میں سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما عبدالعلیم خان نے ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »