پیٹرولیم ڈیلرز نے خطرے کی گھنٹی بجا دی.

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیٹرولیم ڈیلرز نے خطرے کی گھنٹی بجا دی. مزید تفصیلات ⬇️ Petrol Crisis AlarmingSituation PetroleumDealers Karachi NorthernAreas

پاکستان پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان نے کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ حکومت کا بیان ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی کمی نہیں ہے، اگر حکومت سپلائی نہیں کرے گی تو پمپ پر پیٹرول کیسے فروخت کریں گے۔سید نظیر عباس زیدی سیکریٹری آئل ایڈوائزری کونسل نے بتایا کہ

ملک میں گاڑیوں کی تعداد میں اضافے سے پیڑول کا استعمال بڑھ گیا ہے ۔تاہم پیٹرولیم مصنوعات کے کارگو آتے رہے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔پیٹرولیم ڈیلرز کا کہنا تھا کہ فروری میں کیا صورتحال کیا ہو گی کہنا قبل از وقت ہے، پیڑول کی بہت زیادہ کمی ہے جبکہ ملک کے دور دراز کے علاقوں میں پیٹرول نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرولیم ڈیلرز نے خطرے کی گھنٹی بجا دیکراچی : پیٹرولیم ڈیلرز نے خطرے کی گھنٹی بجا دی اور کہا ملک میں پیٹرول کی بہت ذیادہ کمی ہے، پہاڑی علاقوں میں تو پیٹرول دستیاب نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو امپورٹڈحکومت کی اینٹ اینٹ بجا دیں گے۔ سینیٹر اعجازاحمد چوہدریعمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو امپورٹڈحکومت کی اینٹ اینٹ بجا دیں گے۔ سینیٹر اعجازاحمد چوہدری PDM PMLNGovt ImranKhanPTI EjazAhmadChaudhry Poliltician PTIofficial GovtofPakistan RanaSanaullahPK EjazChaudhary CMShehbaz ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت سندھ کی سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں 15 سال کی رعایتصوبائی حکومت نے سرکاری ملازمت کےلیے عمر کی حد میں رعایت سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ تفصیلات جانیے: SindhGovt DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی دعوتبھارت نے ایس سی او اجلاس میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو شرکت کی دعوت دی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'Meinay Quran ki khidmat shuru ki, Allah ne meray goongay betay ko zuban de di''Meinay Quran ki khidmat shuru ki, Allah ne meray goongay betay ko zuban de di' motivationalstory emotional podcast Watch Full Video:
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کردیا، نجم سیٹھیچیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو آئی سی سی مینز آف دی ایئر کی ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »