پنجاب کی نگراں کابینہ نے حلف اُٹھا لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کی نگراں کابینہ نے حلف اُٹھا لیا ARYNewsUrdu

حلف اٹھانے والوں میں بلال افضل، ڈاکٹر جمال ناصر، منصور قادر، اظفر علی ناصر اور عامر میر بھی شامل ہیں۔

گورنرپنجاب بلیغ الرحمان نگراں صوبائی کابینہ سےحلف لیا جبکہ حلف برداری کی تقریب میں نگراں وزیر اعلیٰ محسن نقوی بھی موجود تھے۔ واضح رہے کہ پنجاب کی 11 رکنی نگراں کابینہ میں شامل ارکان کے نام سامنے آئے تھے، پنجاب میں نگراں سیٹ اپ کے لیے وزیراعلیٰ کی تقرری کے بعد کابینہ کے ناموں کو فائنل کیا گیا تھا۔ ذرائع کا بتانا تھا کہ بلال افضل، ایس ایم تنویر، ڈاکٹر جاوید اکرم، ابراہیم مراد، تمکینت کریم، ڈاکٹر جمال ناصر، منصور قادر، وہاب ریاض، سید اظفر علی ناصر، عامر میر اور نسیم صادق نگراں کابینہ میں شامل ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگراں خیبر پختون خوا کابینہ نے حلف اٹھا لیاصوبۂ خیبر پختون خوا کی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے پی میں نگراں حکومت کی کابینہ کی تشکیل ، ناموں کا انتخابپشاور : نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان کی نگراں کابینہ کے لیے ناموں کا انتخاب کرلیا گیا، نگراں کابینہ کی تقریب حلف برادری آج ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا: نگراں کابینہ میں کون کون شامل ہو گا؟صوبۂ خیبر پختون خوا کی نگراں کابینہ کا آج حلف اٹھانے کا امکان ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ تشکیل، 12 وزراء اور 3 مشیر شاملپشاور: (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ محمد اعظم خان کی نگراں کابینہ تشکیل دے دی گئی جس کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں نیا سیاسی بحران پیدا ہوگیا، ذرائعذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ کے انکار کے بعد نگراں صوبائی کابینہ کی تشکیل کا مشاورتی عمل کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ تفصیلات جانیے: Khyberpakhtunkhawa CMKP imrankhanPTI PTIOfficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ کی تشکیلصوبۂ خیبر پختون خوا کی نگراں کابینہ تشکیل دے دی گئی، محکمۂ انتظامیہ نے اس حوالے سے احکامات جاری کر دیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »