پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 927 نئے کیسز سامنے آگئے -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 927 نئے کیسز سامنے آگئے ARYNewsUrdu COVID19

لاہور: صوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید961 کیسز سامنے آگئے، ملک میں اب تک کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب سے کرونا وائرس کے مزید 927 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد پنجاب میں کرونا کیسز کی تعداد 22 ہزار 964 ہوگئی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ صوبے میں کرونا وائرس سے اب تک کل 410 اموات ہوئیں،پنجاب میں 6 ہزار 338 افراد صحت یاب ہوگئے۔ ترجمان ہیلتھ کیئر کے مطابق لاہور میں 428 نئے کیس رپورٹ ہونے کے بعد تعداد 10329ہوگئی،صوبے میں اب تک 223074 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔واضح رہے کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا سے مزید 57 افراد انتقال کر گئے، جبکہ 2,636 نئے کیسز سامنے آئے۔

کرونا وائرس کی عالمگیر وبا میں پاکستان کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 مملک میں مزید ایک نمبر کی تنزلی کے بعد دنیا کا 18 واں ملک بن گیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اَپ ڈیٹ کے مطابق نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین سے پاکستان بھر میں 64,028 افراد متاثر ہو چکے ہیں، جبکہ اموات کی تعداد 1,317 ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Knse cass arhy hain na koi hospital ka name na kisi peshent ka name koi prof nai hy kisi peshan ka kiya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کے باعث پنجاب اسمبلی کا اجلاس پہلی بار ہوٹل میں ہونے کا امکانلاہور: عالمگیر وبا کروناوائرس کے باعث پہلی بار پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوٹل میں ہونے کا امکان ہے، ایس او پیز کے تحت اسمبلی میں بیٹھنا نہ ممکن قرار دیا گیا ہے۔ بہت فلم باز ہیں۔۔۔ سب امدادی پیسے پر مزے کر رہے ہیں۔۔۔۔ اور جب ختم ہوے گے عوام سے اپیل کر لیتے ہیں Who is owner of hotel? Acha hotel ma shyd corona virus nhi hai sirf assembly hall ma hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کووِڈ 19 کے مریضوں کے علاج کیلئے دوا منظور - Pakistan - Dawn NewsDawa ka naam angrezi main bhi likhiye. پاکستانی عوام اس انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے ایجنٹوں عمران خان اور جنرل باجوہ کے فراڈ سے بچو کوئی کروونا سے نہ ڈریں پہلے ڑالر جوا کھیلا انہوں نے اب کھربوں روپیہ کماے گے کروونا کے نام پر اربوں روپے ماہانہ کی کرپشن کے شبوت دیے 1سال ھو گیا کیا کیا عمران نے وائرس کو روکنا ممکن ہے لیکن انسان کو راہ راست پہ لانا ممکن نہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں کووِڈ 19 کے مریضوں کے علاج کیلئے دوا منظور - Pakistan - Dawn Newsاصل مقصد کروونا سے ڈرانے انڑنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر آیا پہلے ڑالر جوا کھیلا اسد عمر قاتل مشرقی پاکستان جنرل عمر کا بیٹا اور عمران خان نے جنرل باجوہ کے ساتھ مل کر اب کھربوں روپیہ کماے گے مجھے 22 کروڑ عوام کا دکھ ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں 24گھنٹوں کے دوران کرونا کے1103 نئے کیسز رپورٹسندھ میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے1103 نئے کیسز رپورٹ ARYNewsUrdu COVID19 I think it is a joke bcz uhslhrofficial is going to take exam from june 1 stop this all students want to delay exam اللہ خیر کرے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی کے 2 ارکان میں کرونا وائرس کی تصدیقکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد بڑھنے لگی، دو اراکین سندھ اسمبلی میں مہلک ترین وائرس تصدیق ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق سندھ شکر اللہ تعالی کا اچہا ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ میں ٹڈی دل کے حملے ، ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہپنجاب اور سندھ میں ٹڈی دل کے حملے ، ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ Read News Punjab TiddiDal Attack
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »