سندھ اسمبلی کے 2 ارکان میں کرونا وائرس کی تصدیق

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد بڑھنے لگی، دو اراکین سندھ اسمبلی میں مہلک ترین وائرس تصدیق ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق سندھ

کراچی شہر قائد میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد بڑھنے لگی، دو اراکین سندھ اسمبلی میں مہلک ترین وائرس تصدیق ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کراچی میں لاک ڈاون میں نرمی کے باعث کرونا کیسز میں اضافہ ہوگیا جس کی وجہ سے شہر کے نجی اور سرکاری ہسپتالوں میں کورونا کے وارڈ بھرگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی کے دو اراکین میں بھی مہلک ترین وائرس کوویڈ 19 کی تشخیص ہوئی ہے، جس کے نام سعدیہ جاوید اور ساجد جوکھیو ہے، دونوں اراکین اسمبلی نے خود کو گھر میں آئیسولیٹ کرلیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شکر اللہ تعالی کا اچہا ہو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں سائیکل کے استعمال میں اضافہگزشتہ سال چین کے شہر ووہان سے دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس نے دنیا کے تمام تر نظام کو متاثر کیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو ان کے گھروں میں ہی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی کے مزید دو ارکان میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردومجموعی طور پر سندھ کے 8 اراکین اسمبلی وبا کی لپیٹ میں آچکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے اسپتال بھرگئے | Abb Takk NewsAllah Pak maaf karega
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 573 نئے کیسز رپورٹ،مزید5 افراد جاں بحقکراچی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن)سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے573 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مزید5 افراد جاں بحق ہو گئے جس سے سندھ میں کورونا سے اموات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دو اراکین سندھ اسمبلی میں کرونا وائرس کی تصدیقکراچی : شہر قائد میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد بڑھنے لگی، دو اراکین سندھ اسمبلی میں مہلک ترین وائرس تصدیق ہوگئی۔ ان لوگوں نے سرکاری ہسپتال سے کرونا ٹیسٹ کروایا یا پرائیوٹ ہسپتال سے؟؟؟ سندھ میں سرکاری ہسپتالوں کے کرونا ٹیسٹ سارے پازیٹو آتے ہیں سندھ کی سرکاری ہسپتال مین کرونا ٹیسٹ خربوزے کا کرو یا انسان کا آئے گا پازیٹو Allah Pak sehat dy Dono na 1 sth dinner kia hoga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں 9 ہزار سے زائد افراد کورونا سے صحتیاب ہوگئے، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 9 ہزار 270 ہوگئی ہے۔ 9k+ is whole pakistan recovered patient
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »