پنجاب کی جیلوں سے کلاس سسٹم ختم، نیا مینوئل منظور

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کی جیلوں سے کلاس سسٹم ختم، نیا مینوئل منظور تفصیلات جانئے: DailyJang

نئے جیل مینوئل کے تحت ترجیحی کلاسیں ختم کرکے تمام قیدیوں کو ایک ہی کلاس ملے گی ۔پیرو ل ایکٹ کا نیامسودہ بھی تیار کرلیا گیا ، قیدیوں کا رہن سہن عالمی معیار کے مطابق بنایا جائےگا۔

ذرائع کے مطابق نئے ایکٹ کے تحت شدید بیمار قیدیوں کو جیل اسپتال کے بجائے اسپتالوں میں علاج کی سہولت فراہم کی جائے گی ۔ نئے پیرول ایکٹ سے دیگر صوبوں کے قیدی بھی فائدہ اٹھاسکیں گے ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ان تمام اقدامات کی منظوری جیلوں کے دوروں کے دوران دی ۔ ڈینگی کی روک تھام کیلئے ہنگامی اجلاس میں وزیر اعلی ٰ کا کہناتھاکہ ڈینگی مریضوں کے ٹیسٹ مفت ہوںگے، نئے ڈاکٹر ، نرسیں اور دیگر عملہ ہنگامی بنیادوں پر بھرتی کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Isko jail kee pari hay. Log daingue say mar rahay hain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں جیل مینوئل تبدیل، قیدیوں‌ کی ترجیحی کلاسز ختم کرنے کا فیصلہصرف پنجاب ہی میں کیوں ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب: ‘محکمہ انسدادِ بدعنوانی کی ایک سال میں 108 ارب کی تاریخی ریکوری‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب میں کپاس کی پیداور میں 50 فیصد کمی کا خدشہجنوبی پنجاب میں کپاس کی پیداور میں 50 فیصد کمی کا خدشہ Pakistan SouthPunjab Cotton Production pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب، ڈینگی کےمریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہپنجاب، ڈینگی کےمریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلی پنجاب نے چکوال میں یونیورسٹی کے قیام کی منظوری دے دیوزیراعلی پنجاب نے چکوال میں یونیورسٹی کے قیام کی منظوری دے دی UsmnBuzdar Chakwal University Establishment Approved UsmanAKBuzdar pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پولیس اہلکاروں کی آئی پنجاب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب عارف نواز کو نوٹس جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس اہلکاروں کی آئی پنجاب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »