پنجاب: ‘محکمہ انسدادِ بدعنوانی کی ایک سال میں 108 ارب کی تاریخی ریکوری‘ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ انسداد کرپشن پنجاب نے ایک ارب 63 کروڑ روپے بلاوسطہ اور 2 ارب 81 کروڑ روپے بالواسطہ برآمدگی کی گئیں۔

عثمان بزدار نے بتایا کہ ایک برس میں اے سی ای نے مفرور 40 مشتبہ افرا کو گرفتارکیا—فوٹو: بشکریہ ٹوئٹر

ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ اے سی ای نے بلاوسطہ برآمدگی میں ایک ارب 63 کروڑ روپے اور 2 ارب 81 کروڑ روپے بالواسطہ برآمدگی کی گئیں۔محکمہ اینٹی کرپشن کو سروسز اسپتال میں چھاپہ مہنگا پڑگیا عثمان بزدار نے ٹوئٹ میں کہا کہ ’پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد غیرجانبدار احتساب اور انسداد کرپشن پر رکھی گئی ہے‘۔ عثمان بزدار نے کہا کہ شکایت کنندہ کے خلاف کم از کم 5 ہزار 410 انکوائری کی گئیں اور8 ہزار 726 شکایات پر فیصلے جاری ہوئے۔ان کا کہنا تھا کہ اے سی ای نے تحقیقات مکمل کرنے کے بعد 5 ہزار 410 مقدمات دائر کیے اور 2 ہزار 14 فیصلے جاری ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی جاپان کی خورشید شاہ کی گرفتاری کی شدید مذمتپیپلز پارٹی جاپان کی خورشید شاہ کی گرفتاری کی شدید مذمت تفصيلات جانئے: DailyJang شائد انھیں پاکستان کے حالات کا علم نہیں ہوگا 😂😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اساتذہ کی موجیں ختم،پنجاب حکومت نے بڑا اعلان کردیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب، ڈینگی کےمریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہپنجاب، ڈینگی کےمریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب میں کپاس کی پیداور میں 50 فیصد کمی کا خدشہجنوبی پنجاب میں کپاس کی پیداور میں 50 فیصد کمی کا خدشہ Pakistan SouthPunjab Cotton Production pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آصفہ میڈیکل کالج کی طالبہ نمرتا کی پراسرار ہلاکت کا معمہ حل نہ ہوسکاحیدر آباد: (دنیا نیوز) نمرتا کے رثا نے مزید قانونی کارروائی سے انکار کردیا، سندھ کے مختلف شہروں میں طالبہ کو انصاف دلانے کیلئے شہری سڑکوں پر نکل آئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کا حوثی باغیوں کی جنگ بندی کی پیشکش کا خیر مقدمصنعا: (دنیا نیوز، ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حوثیوں کی تجویز کے اطلاق سے جنگ بندی کا طاقتور پیغام بھیجا جا سکتا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »