پنجاب میں جیل مینوئل تبدیل، قیدیوں‌ کی ترجیحی کلاسز ختم کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پنجاب حکومت کا جیلوں میں قیدیوں کو بنیادی حقوق دینے کیلئے اقدام، جیل مینوئل تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا جس کی وزیراعلیٰ پنجاب نے منظوری دیدی۔ مینوئل میں تبدیلی کے ذریعے قیدیوں کی ترجیحی کلاسز ک

و ختم کیا جائے گا، نئے ایکٹ کے تمام قیدیوں کی یکساں ایک ہی کلاس ہوگی۔

قیدیوں کی رہائی کے لئے پیرول ایکٹ کا نیا مسودہ تیار ہو گیا، پیرول ایکٹ کو آسان بنانے کی منظوری دیدی گئی، جس سے دوسرے صوبوں کے قیدی بھی استفادہ کرسکیں گے اور قیدیوں کوطبی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ شدید بیمار قیدیوں کو جیل ہسپتال کی بجائے باہر شہر کے ہسپتال میں علاج کی سہولت دی جائے گی، قیدیوں کے جیل میں رہن سہن کو بین الاقوامی معیار کے مطابق لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تمام اقدامات وزیراعلی عثمان بزدار کے جیلوں کے دور ے کے تناظر میں کئے جا رہے ہیں، دوران قیدیوں کی ابتر صورتحال کے بعد نئے اقداما ت کی منظوری دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

صرف پنجاب ہی میں کیوں ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی پنجاب میں کپاس کی پیداور میں 50 فیصد کمی کا خدشہجنوبی پنجاب میں کپاس کی پیداور میں 50 فیصد کمی کا خدشہ Pakistan SouthPunjab Cotton Production pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب : مضر صحت تیل اور گھی گھروں‌ میں‌ استعمال ہونے کا انکشافلاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبے بھر میں کام کرنے والی 317 تیل اور گھی کی کمپنیوں کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب : مضر صحت تیل اور گھی گھروں‌ میں‌ استعمال ہونے کا انکشافپنجاب : مضر صحت تیل اور گھی گھروں‌ میں‌ استعمال ہونے کا انکشاف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب، ڈینگی کےمریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہپنجاب، ڈینگی کےمریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈینگی وائرس بے قابو ہو گیا، مزید 5 افراد دم توڑ گئےپنجاب میں ڈینگی وائرس بے قابو ہوگیا، مزید 5 افراد دم توڑ گئے، محکمہ صحت نے 24 گھنٹوں میں مزید 5 افراد کی اموات کی تصدیق کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب: ‘محکمہ انسدادِ بدعنوانی کی ایک سال میں 108 ارب کی تاریخی ریکوری‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »