پنجاب، شادی میں ون ڈش کے قانون پر عملدرآمد کا حکم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب، شادی میں ون ڈش کے قانون پر عملدرآمد کا حکم DailyJang

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے شادی کی تقریبات میں ون ڈش کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ون ڈش پر پابندی کے قانون کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، اس اقدام سے عام آدمی اور سفید پوش طبقے کو ریلیف ملے گا، ہماری حکومت عام آدمی کی حکومت ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ انتظامیہ ون ڈش پر پابندی یقینی بنانے کیلئے متحرک کردار ادا کرے، ون ڈش پر پابندی کے قانون پر عملدرآمد کا روزانہ کی بنیاد پر خود جائزہ لوں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں ہندوؤں کا اذان کی آواز پر تنازعہ، مسلمان اہم قدم اٹھانے پر مجبوربھارت کے شہر ممبئی میں ہندوؤں کی جانب سے اذان کی آواز پر تنازعہ کھڑا کرنے کے بعد سینکڑوں مساجد میں لاؤڈ اسپیکرز کی آواز کم کر دی گئی۔ اللّه تمام امت مسلمہ پر کرم کرے ۔۔۔ آمین ثم آمین ❣️❤️❣️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہپنجاب بھر میں بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ کیا گیا ہے، فیصلہ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات میں کیا گیا۔ ظاہر ہے سب چور ڈاکو جو مسلط کر دئیے گئے ہیں۔ یہ ملک نہیں رنڈی خانہ بنتا جا رہا ہیں جس پر دلالوں کی حکومت ہے۔ الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو یہی کرنے تو لایا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیلم منیر نے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دینیلم منیر نے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی ARYNewsUrdu اُف پہلے تو یہ حسینہ بس دل توڑتی تھی، اب خاموشی بھی توڑ دی🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا میں ہندو مسلم شادی: ’ہمیں محبت کی سزا دی جا رہی ہے‘ - BBC News اردوآصف اور ساکشی ایک دوسرے کی محبت میں مبتلا تھے۔ اُنھیں یہ تو معلوم تھا کہ معاشرہ ان کی محبت تسلیم نہیں کرے گا لیکن اُنھیں یہ اندازہ نہیں تھا کہ معاملہ اتنا سنگین ہو جائے گا کہ ان کی محبت کی وجہ سے آصف کا گھر ہی گرا دیا جائے گا۔ If someone now this wrong way he going to do love with wrong girl Then it will all happen. A girl who does not love her parents, what will she do to someone else? She left her parents for the sake of this boy. گھر تو توڑ پاؤ گے لیکن دل کی محبت کو کیسے ختم کر پاؤ گے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور: شادی میں فائرنگ سے 2 بچے زخمی ، دلہا گرفتارزخمیوں میں 9 سالہ سبحان اور 8 سالہ عبداللہ شامل ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں شہری نے اپنی بیوی پر فائرنگ کر دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہربنس پورہ میں گھریلو جھگڑے پر ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور ممانی کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق ہربنس پورہ کے علاقے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »