لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں شہری نے اپنی بیوی پر فائرنگ کر دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہربنس پورہ میں گھریلو جھگڑے پر ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور ممانی کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق ہربنس پورہ کے علاقے میں

لاہور ہربنس پورہ میں گھریلو جھگڑے پر ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور ممانی کو زخمی کردیا۔

پولیس کے مطابق ہربنس پورہ کے علاقے میں بلال نامی نوجوان نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گولیاں لگنے سے ملزم بلال کی بیوی اور اس کی ممانی زخمی ہوگئیں۔پولیس کاکہنا ہے کہ واردات کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا، پولیس نے دونوں زخمی خواتین کو ہسپتال منتقل کرکے کاروائی شروع کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہندوستان میں دیگر کے مقابلے میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ - ایکسپریس اردوتمام مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد میں فی خاندان بچے کی تعداد کم ہوئی ہے لیکن مسلمانوں کی شرح پیدائش ان سے زیادہ ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اوکاڑہ میں ماڈل سدرہ بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل - ایکسپریس اردوبہن سدرہ کو قتل کرنے پر مجھے کوئی شرمندگی نہیں ہے میں نے وہی کیا جو بھائی کو غیرت کے نام پر کرنا چاہیے تھا، ملزم Daroo us din sy jb kisi b aurat ny gayrat k nam py kis mard ko mar diyia اس معاشرے کے مرد ذہنی مریض ہیں عورت پر تشدد، مارنا پیٹنا،گالی گلوچ کرنا حتی کہ جان سے مار دینا ان کے لئے کوئی بڑی بات نھی۔ یہ سمجھتے ہیں کہ عورتیں اسی قابل ہوتی ہیں کہ ان کے ساتھ ایسے سلوک کئے جائے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سگے بھائی نے اپنے ہی بھائی کے گندم کے کھیت میں آگ لگا دیچونیاں (آئی این پی)  پنجاب کی تحصیل چونیاں کے تھانہ سٹی کی حدود میں سگے بھائی نے اپنے بھائی کے گندم کے کھیت میں آگ لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق تین ایکٹر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’بیرونی سازش میں اندرونی سہولت کاروں کے ذریعے مداخلت کر کے جمہوریت کا قتل کیا گیا‘آئین و قانون اور سیاسی تاریخ کی روشنی میں اس سازش کا راستہ روکنےکی کوشش کی ہے: گورنر پنجاب سب سے بڑا سہولت کار عمران خود تھے کیونکہ جولائی21 سے ان کو علم تھا تو انہوں نے پھر بھی کچھ نہیں کیا کچھ بھی نہیں وہ سڑکوں پر آنا چاہتے تھے آ گئے no foubt salute to you sir you are reall heero we feel ashamed why didt choose you initially' instead of CS.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں 24گھنٹے کے دوران ڈینگی کے 2کیس رپورٹلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب میں ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا،گزشتہ 24گھنٹے کے دوران پنجاب سے 2ڈینگی کے کیس سامنے آئے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے سیکرٹری صحت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ڈاکٹر قتل، نوشہرہ کی نرس کے قتل میں پیشرفتخیبر پختون خوا کے شہر نوشہرہ میں نرس کے قتل میں پیش رفت ہوئی ہے جبکہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ڈاکٹر کو قتل کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »