صدر مملکت نے اشتر اوصاف کی بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کی منظوری دیدی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر مملکت نے اٹارنی جنرل کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 100 (1) کے تحت وزیراعظم کے مشورے پر کی۔

اٹارنی جنرل آف پاکستان کا عہدہ خالد جاوید خان کے استعفے کے بعد خالی ہوا تھا اور وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ ہفتے اشتر اوصاف کو اٹارنی جنرل تعینات کرنے کا

فیصلہ کیا تھا۔اس کے علاوہ وہ 16-2015 میں وزیراعظم کے اسپیشل اسسٹنٹ قانون وانصاف رہ چکے ہیں جب کہ دو مرتبہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی ذمہ داریاں بھی نبھاچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا - ایکسپریس اردواجلاس میں پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں،عام انتخابات سے قبل انتخابی اصلاحات اور دیگر امور زیر بحث آئیں گے امپورٹڈ__حکومت__نامنظور Single agenda pa 😀 Kia
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کی سمری صدر پاکستان کو بھجوا دیایم کیو ایم پاکستان نے وزیر اعظم کو گورنر سندھ کے لیے پانچ نام تجویز کیے تھے جن میں نسرین جلیل کا نام بھی شامل تھا Good Decision Qaumi mafaaad mqmbazariparty
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے پیکا ایکٹ کی شق 20 کی بحالی کیلئے پٹیشن واپس لے لیوزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ پیکا ایکٹ کی شق 20 کی بحالی کیلئے پٹیشن واپس لے لی ہے۔ عوام کو ریلیف نہیں تکلیف دیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔آٹےکی 20 کلو تھیلے کی قیمت 1100 سے بڑھ کر 1300 ہوگئی ۔فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاصم رضا کا کہنا ہے کہ سرکاری گندم کاکوٹہ بند ہے، مارکیٹ سےگندم خرید رہے ہیں جس کے باعث آٹا مہنگا کیا لول تے واج سالیے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

علمائے کرام نے بیرونی سازش کی شفاف تحقیقات کی حمایت کردی - ایکسپریس اردوسازش میں شامل عناصر کی نشاندہی کے مطالبے کی حمایت کرتے ہیں، علما کی چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات غریدہ فاروقی جو Pti کے جلسوں میں خالی جگہ ڈھونڈتی تھی کل رات کو ن لیگ کے جلسوں میں بندے ڈھونڈ ر ہی تھی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور تمام پی ٹی آی کے ایکٹیو کارکنان مجھے فالو کریں میں خان کا سپاہی ہو خان کی خاطر فالو کریں شکریہ❤🇵🇰 مجھے امید ہے کہ علماء کرام حق اور سچ کا ساتھ دیں گے ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی چوتھی شادی کی تیاری؟صارف نے ویڈیو شئیر کر دیجس میں انکی شرٹ پر انگریزی میں Go Away درج ہے اور لکھا کہ جب آپ عمران خان کے لیے Kia hoga is insan ka Allah raham kre🤦‍♀️
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت سے بےروزگار سلیبریٹی کرکٹر کی مدد کی درخواست کی، ریحام خانبھارت سے بےروزگار سلیبریٹی کرکٹر کی مدد کی درخواست کی، ریحام خان تفصیلات جانیے: DailyJang 'لا الہ الا اللّه انسان کو غیرت دیتا ہے' یہ سوچ عمران خان نے 🇵🇰 کے نوجوانوں کے خون میں شامل کر دی ہے غیرت، خودی انسان کو اللّه کے سوا کسی کےآگےجھکنے نہیں دیتی شاباش نوجوانوں۔ توڑ دو غلامی کی زنجیریں💪 امپورٹڈ__حکومت__نامنظور AbbottabadJalsa غلط کیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »