گورنر پنجاب کو شرمناک طریقے سے ہٹانے کی کوشش کی گئی، عمران خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گورنر پنجاب کو شرمناک طریقے سے ہٹانے کی کوشش کی گئی، عمران خان DailyJang

ایک بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ پنجاب میں اس کھلی دستور شکنی کا خاموشی سے تماشا دیکھا جارہا ہے، امپورٹڈ کٹھ پتلیاں پنجاب میں آئینی انتشار اورفساد کو ہوا دے رہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پہلے گھوسٹ انتخاب کے ذریعے کٹھ پتلی کو بطور وزیر اعلیٰ صوبے پر مسلط کیا گیا، تمام دستوری تقاضے بالائے طاق رکھتے ہوئے صدر کے منصب کی توہین کی گئی ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ لازم ہے کہ عدالت عظمیٰ صورتحال کی نزاکت کے پیش نظر معاملے کو ازخود دیکھے گی۔ برطرف گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ آئینی ماہرین کے ساتھ مشاورت کے بعد آئینی اور قانونی لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔واضح رہے کہ حکومت پاکستان نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

سینیئر جوائنٹ سیکرٹری کیبنٹ تیمور تجمل کے دستخط سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ گورنر پنجاب کو وزیراعظم کی ایڈوائس پر عہدے سے ہٹایا گیا۔رپورٹس کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی قائم مقام گورنر کے فرائض انجام دیں گے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کتنی کو شرم ناک ؟ 😐

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدرعارف علوی نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی وزیراعظم کی ایڈوائس مسترد کردی - ایکسپریس اردومجھے یقین ہے کہ گورنر کو ہٹانا غیر منصفانہ اور انصاف کے اصولوں کے خلاف ہوگا، ڈاکٹر عارف علوی نون لیگ کا پہلے بیانیہ تھا قرض اتارو ملک سنوارو اب نیا بیانیہ کپڑے اتارو ملک سنواروں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ حکومت کی تباہ کاریاں امپورٹڈ_حکومت_کی_تباہکاریاں امپورٹڈ_یوتهیے_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی وزیراعظم کی ایڈوائس مسترد کردیصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ گورنر پنجاب کو صدر پاکستان کی منظوری کے بغیر نہیں ہٹایا جا سکتا،موجودہ گورنر پر نہ ہو تو بدانتظامی کا الزام ہے نہ کسی میچ ابھی باقی ہے میرے دوست۔۔۔۔۔۔ MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ__حکومت__نامنظور ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه پاگل ھو گٸے سب پو ٹی آٸ والے سب کے سب قانون توڑنے میں لگے ھوٸے ھے اور پھر کھتے ھے رات 12.00 بجے عدالت کیوں کھلی پاگل سارے اسی پارٹی میں ھے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

رانا ثناء اللہ کی صدر عارف علوی اور گورنر پنجاب کو وارننگ04:40 PM, 9 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ خاں نے صدر عارف علوی اور گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ کوخبردار کردیا۔کہتے ہیں Is kuty ka muh band kro
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

صدر مملکت نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کیلئے وزیراعظم کی ایڈوائس مسترد کردیعارف علوی نے کہا کہ گورنر پر بد انتظامی کا کوئی الزام ہےنہ کسی عدالت سے سزا ہوئی، گورنر پنجاب نے نہ ہی آئین کے خلاف کوئی کام کیا، ہٹایا نہیں جاسکتا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کو ہٹانے کا معاملہ: عمران خان کی مذمت، عدالت عظمیٰ سے نوٹس کا مطالبہA very contradictory and antithetical behaviour from Imran.The directive from the same court was ridiculed & disdained but now the same institution is solicited when an impasse or deadlock overwhelms the situation does this suit a man who believes himself to be a leader ofchange
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کی سمری صدر پاکستان کو بھجوا دیایم کیو ایم پاکستان نے وزیر اعظم کو گورنر سندھ کے لیے پانچ نام تجویز کیے تھے جن میں نسرین جلیل کا نام بھی شامل تھا Good Decision Qaumi mafaaad mqmbazariparty
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »