پنجاب حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیا GOPunjabPK PTIofficial

پنجاب میں شاپنگ مالز کے علاوہ آٹوموبل انڈسٹری کو بھی کام کرنے کی اجازت دی جائے گی، تمام شعبوں میں احتیاطی تدابیر اپنانے سے متعلق پابند کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیرصنعت وتجارت میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ ایس او پیز کو حتمی شکل دے دی گئی، پنجاب میں چھوٹی

بڑی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی مارکیٹس بھی کھولی جائیں گی۔ وزیر کا کہنا تھا کہ شاپنگ مالز مالکان نے ایس او پیز بھجوا دیئے تھے جس کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت نے اپنی ایس او پیز کو حتمی شکل دے دی ہے، شاپنگ مالز کے اوقات کار وہی ہوں گے جو دیگر مارکیٹس کے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

GOPunjabPK PTIofficial Amanah Mall, Link Road Gulberg

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیاپنجاب حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Strange.. Now what about pandemic Buhat galat kia ha Govt na🥺😷
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ، شاپنگ مالز، آٹو موبائل انڈسٹری کھولنے کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ، شاپنگ مالز، آٹو موبائل انڈسٹری کھولنے کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کو اجازت دینے کا فیصلہ کر لیاGud اچھا کیا 🙏 good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب، شاپنگ مالز اور پبلک ٹرانسپورٹ کو اجازت دینے کا فیصلہذرائع حکومت پنجاب کے مطابق شاپنگ مالز کے اوقات کار کا بھی تعین کردیا گیا ہے، شاپنگ مالز میں ایس او پیز کا سختی سے نفاذ ہوگا جبکہ مالز میں تھرمل گن سے چیکنگ، ہینڈ سینٹی ٹائزر ، ماسک کا استعمال یقینی بنایا جائے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بینک آف پنجاب نے ’پے رول ویجز‘ کیلئے قرضہ دینا شروع کردیاصدر بینک آف پنجاب ظفر مسعود کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ’کورونا ریلیف اسکیم‘ کے تحت بینک آف پنجاب نے رعایتی قرضے دینا شروع کئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »