پنجاب میں الیکشن ملتوی، پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں الیکشن ملتوی، پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا ARYNewsUrdu ECP PTI Punjab

الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں 30 اپریل کو ہونے والی عام انتخابات ملتوی کرنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے اپنے سخت ردعمل کا اظہار کر دیا۔

اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو اختیار ہی نہیں کہ آئین کی خلاف ورزی کرے، چیف الیکشن کمشنر اور ارکان الیکشن کمیشن آرٹیکل 6 کے مرتکب ہوئے ہیں، فیصلہ ناقابل قبول ہے عدلیہ اور عوام آئین کا تحفظ کریں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ جلد لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، الیکشن ملتوی کر کے آئین کی خلاف ورزی کی گئی ہے،انتخابات ملتوی کرانے کا مطلب آئین پر حملہ ہے، یہ حکومت کس آئین و قانون کے تحت چلائی جاری ہے؟

انہوں نے بتایا کہ جلسے کے لیے ہم نے ہائی کورٹ سے اجازت لی جو پروگرام کے مطابق ہوگا، ہماری لیڈرشپ مشاورت کے بعد بھرپور ردعمل دے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آئین_پاکستان_سے_غداری_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سے آئین اور سپریم کورٹ عملاً ختم کر دی گئی: فواد چودھریلاہور: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں عام انتخابات ملتوی کرنے کے حکم پر تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا ردعمل سامنے آ گیا۔ Supreme Court who has punished Bhutto punished Nawaz sharif on false allegation deserves this .👉 BECHAARAH DADO MANDAK ( FROG 🐸 ). BARNAUL KI BANDO BAST KAR LEY 🤣. WE FEEL YOUR PAIN 😜👈. سپریم کورٹ وہیں پر ہے البتہ ٹرکاں والا اڈا ختم کر دیا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کی سکروٹنی کمیٹی ارکان پر جرح کی درخواست خارجممنوعہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کی سکروٹنی کمیٹی ارکان پر جرح کی درخواست خارج ECP ForeignFundingCase PTI ElectionCommission Petition Court PMLNGovt ImranKhanPTI ImranKhanPTI ECP_Pakistan PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مجھے آج یا کل مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کیا جا سکتا ہے: عمران خانآئی جی پنجاب اور اسلام آباد نے میرے قتل کیلئے اسکواڈ بنایا ہے، ان کا پلان ہے یہ ماڈل ٹاؤن کی طرح لوگوں کو قتل کریں گے: چیئرمین پی ٹی آئی اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین Y would someone want to kill u and get their hands dirty in what world are u living اللہ کرے مریں آپ کے دشمن خان جی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو انتخابی نشان الاٹ نہ کرنے کے استدعا مسترد کر دیلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب اور خبیرپختوانخوا کے عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کی پی ٹی آئی کو انتخابی نشان الاٹ نہ کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ Shame on ECP Shame on those Fascist parties who r trying to sabotage the Elections of Punjab and KPK assemblies .
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ رانا ثناءاللہ کو نااہل قرار دے، فواد چوہدریرانا ثناءاللہ کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے اپنے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیرداخلہ کو سپریم کورٹ آف پاکستان بدنام زمانہ منشیات فروش قاتل درندے دہشتگرد رانٹے سور کو نااہل کر کے جیل میں ڈالا جائے رانا ثناءاللہ پر ساری زندگی کے لیے پابندی ہو سیاست میں حصہ لینے کی ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن شوکاز پر اعتراضات کا فیصلہ آج سنائے گااسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) ممنوعہ فنڈنگ کیس میں شوکاز نوٹس پر پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے اعتراضات کا فیصلہ آج سنائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »