لندن کا علاقہ خالصتان کے نعروں سے گونج اٹھا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن کا علاقہ خالصتان کے نعروں سے گونج اٹھا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق بھارتی مظالم کے خلاف لندن میں قائم بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے ہزاروں سکھوں نے بھرپور احتجاج کرتے ہوئے خالصتان تحریک کے حق میں نعرے بازی کی۔

اس مظاہرے کا اہتمام فیڈریشن آف سکھ آرگنائزیشن اور سکھ جوانوں کی تنظیموں نے مشترکہ طور پر کیا تھا، مظاہرے میں برطانیہ کے دیگر شہروں سے بھی بسوں کے ذریعے ہزاروں شرکاء لندن پہنچے، مظاہرے میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد شریک تھی۔ بھارتی ہائی کمیشن کے اطراف کا علاقہ خالصتان کے نعروں سے گونج اٹھا، گزشتہ ہفتے ہائی کمیشن پرخالصتان کا جھنڈا لہرانے کی وجہ سے پولیس کی بھاری نفری موجود تھی۔

ہائی کمیشن کی عمارت کی بالکونی پر لگے بھارتی پرچم کی حفاظت کیلئے خاردار تاریں لگائی گئی تھیں، شرکاء کی جانب سے بھارت کے خلاف مسلسل نعرے لگائے جاتے رہے۔مظاہرے کے شرکاء سے سکھ رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سکھ بھارت سے اپنا بنیادی حق آزادی مانگ رہے ہیں، بھارت طاقت کے زورپر خالصتان کی تحریک کو نہیں دباسکتا، ریفرنڈم کے ذریعے ہم نے جمہوری طریقے سے بتادیا ہے کہ ہم بھارت سے آزادی چاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Send Sikhs to Lahore High Court for quick and favourable decision provided they come on Truck

پاکستان کے پنجاب کو بھی خالصتان کا نعرہ بلند کرنا چاہئے

Apna pakistan sambhalain khalistan chorain...

What about Pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

استقبال رمضان، لندن کا مشہور علاقہ پہلی بار روشنیوں سے منوراستقبال رمضان، لندن کا مشہور علاقہ پہلی بار روشنیوں سے منور arynewsurdu Muslim League-N is a terrorist political party
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حیات بعد از موت: کیا ہم کسی شکل میں ہمیشہ زندہ رہ سکتے ہیں؟ - BBC News اردوزندگی کی اصل خوبصورتی کا احساس بھی موت ہی کی وجہ سے ہے کیونکہ جب پتا ہو کہ سفر ختم ہونا تو اسی وجہ سے سفر معنی خیز ہو جاتا ہے۔۔۔ موت کے بعد کی زندگی کا تصور، چند سوالات اور جواب جاز_کو_لگام_دو Allah ki ek sifat al-bais( ٱلْبَاعِثُ) Also pronounced 'al-baith'... means various things 'to raise again', 'reanimate', 'relive' etc 'Bais-e-ba'ad al-maut' English 'Bios/biology''live or reliving' Like given the conditions 'seeds' regrow same would happen with human remains غیر مسلم سائنسدان اور حکمران اسلام کے تصور موت سے ہی خوف زدہ نہیں تہذیب و ثقافت سے بھی خوف زدہ ہیں۔ یورپ کی اکثر آبادی باپ کی شناخت سے ایسے ہی محروم ہے جیسے جانور۔ کیا وجہ ہے ارتقائی عمل انسان کے بعد رک گیا؟ اور صرف انسان پر ہی کیوں اثر انداز ہوا ؟ باقی جانور کیوں محفوظ ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برمنگھم میں مسجد سے گھر جانیوالے بزرگ کو آگ لگانے کے الزام میں ایک شخص گرفتاراس سے قبل چند روز پہلے بھی مغربی لندن میں مسجد کے باہر ایک بزرگ شہری پر اسی طرح کا حملہ کیا گیا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روزے رکھنے سے انسان کی ذہنی اور جسمانی صحت پر کون کونسے حیران کن اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ ماہرین نے بتادیالاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے، جو نہ صرف روحانی اعتبار سے خصوصی اہمیت کا حامل ہے بلکہ ماہرین کے مطابق روزے رکھنے سے انسان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہیری پوٹر فلم سیریز کے معروف اداکار 56 برس کی عمر میں چل بسےاداکار پال گرانڈ شمالی لندن کے علاقے کنگز کراس اسٹیشن کے باہر گرے ہوئے پائے گئے تھے، ان کی موت کا سبب تاحال ظاہر نہیں کیا گیا: غیر ملکی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا ملک میں افراتفری پھیلانے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہاسلام آباد:  وفاقی حکومت نے ملک میں افراتفری پھیلانے والے عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کر لیا، اتحادی جماعتوں کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »