سپریم کورٹ رانا ثناءاللہ کو نااہل قرار دے، فواد چوہدری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ رانا ثناءاللہ کو نااہل قرار دے، فواد چوہدری ARYNewsUrdu

ان کا کہنا تھا کہ امپورٹڈ حکمرانوں نے ایک بار پھر سپریم کورٹ کے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے، یہ گروہ پہلے بھی سپریم کورٹ پر حملہ کرچکا ہے، سپریم کورٹ بیان کا نوٹس لے اور وزیرداخلہ راناثناءاللہ کو نااہل کرے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ کون فتنہ ہے اور کون دہشت گرد یہ فیصلہ عوام کریں گے، جمہوریت کا نام لینے والی کسی جماعت کو عوام کے سامنے آنے سے نہیں گھبرانا چاہیے، پی ڈی ایم حکومت انتخابات سے فرار کیلئے آئین کو ردی کی ٹوکری میں ڈالنا چاہتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رانا ثناءاللہ پر ساری زندگی کے لیے پابندی ہو سیاست میں حصہ لینے کی ۔

سپریم کورٹ آف پاکستان بدنام زمانہ منشیات فروش قاتل درندے دہشتگرد رانٹے سور کو نااہل کر کے جیل میں ڈالا جائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چوہدری شجاعت حسین کو ق لیگ کا صدر ڈکلیئر کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرارلاہور : لاہورہائی کورٹ نے چوہدری شجاعت کو قاف لیگ کا صدر ڈکلیئر کرنےکا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جنہوں نے گیراج میں سے کیپٹن صفدر کو نہیں پکڑا انہوں نے زمان پارک سے کلاشن کوف پکڑ لیئے مریم گیراج نانی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لگتا ہے حکومت نے عمران کو ریاست کا اولین دشمن قرار دینےکا فیصلہ کیا ہے: زلمے خلیلاشارے مل رہے ہیں کہ پارلیمنٹ سپریم کورٹ سے عمران خان کو نااہل کرنے کا کہہ سکتی ہے: سابق امریکی مندوب اب ہمارے دشمن بھی ہمارے اندرونی معاملات میں بولیں گے؟ لگتا ہے خان ان کا ہی مہرہ ہے اس لیے ان کو خان کی فکر ستا رہی ہے😡 کیوں کہ عمران خان سے انکی فرعونیت کو خطرہ ہے اور انشاءاللہ اسٹیبلشمنٹ نامی قوت اختتام کی طرف گامزن ہے،جسطرح ترکی میں ہوا یہ پاکستان کی ریاست کا اندرونی مسئلہ ھے۔ تم آمریکن دلال خاموش ھوجائو؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ سپریم کورٹ سے عمران خان کو نااہل کرنے کا کہہ سکتی ہے: زلمے خلیل زادنیویارک: (دنیا نیوز) امریکا کے سابق مندوب برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ اشارے مل رہے ہیں پاکستانی پارلیمنٹ سپریم کورٹ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نااہل کرنے کا کہہ سکتی ہے۔ یہودیوں کے کتے اپنے ہم نسل کو بچانے کے لیے میدان میں ابے یہ زلمے خلیل زاد ہوتا کون ہے جو پاکستان کے اندرونی معاملات میں اسطرح بات کرے ۔ ٹرمپ کی بات کر اسے گرفتار کیو کیا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ سپریم کورٹ سے عمران خان کو نااہل کرنے کا کہہ سکتی ہے: زلمے خلیل زادامریکا کے سابق مندوب برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ اشارے مل رہے ہیں کہ پاکستانی پارلیمنٹ سپریم کورٹ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نااہل کرنے کا کہہ سکتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو نااہل، پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینا آسان نہیں ہوگا: شیخ رشیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کو نااہل یا اس کی پارٹی کو کالعدم قرار دینا آسان نہیں ہوگا۔ چلو مشکل ہی سہی مگر ہوگا تو سہی فتنہ ShkhRasheed نااہل کرنا مشکل نہیں ہے اس پہلے بھی منشی کے زریعے ایک دفعہ کوشش کر کے دیکھ لی ہے اب ان کا پلان اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے زریعے بھر پور کوشش کی جا سکتی ہے اور ممکن ہے فیصلہ بھی ان کی خواہش کے مطابق آجائے soldierspeaks Haqeeqat_TV PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

‏حکومت آج ڈمی پارلیمان میں کوئی ایسا قدم نہ اٹھائےجس سے سیاسی بحران مزید بڑھے :فواد چودھری نے خبردار کر دیالاہور ( نمائندہ خصوصی )تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں  کہا ہے کہ اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت مقابلہ کرو،ہسپریم کورٹ پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »