پنجاب: آشوب چشم کے 9 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں آشوبِ چشم کیسز میں اضافے کے بعد مرض پر قابو پانے کے لیے 4 دن کے لیے بند کیے گئے اسکول آج کھل گئے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے اسکولوں میں سختی کے ساتھ ایس او

پیز پر عمل درآمد کرانے کے احکامات جاری کیے ہیں جس کے تحت اساتذہ گیٹ پر اسکول آنے والے ہر بچے کی آنکھیں چیک کریں گے۔ دوسری جانب پنجاب میں آشوب چشم کیسز میں بڑی کمی نہ آ سکی اور 24گھنٹوں میں آشوب چشم کے مزید 9 ہزار 401 کیس سامنے آ گئے جہاں بہاولپورمیں سب سے زیادہ ایک ہزار577 کیس رپورٹ ہوئے۔.

پیز پر عمل درآمد کرانے کے احکامات جاری کیے ہیں جس کے تحت اساتذہ گیٹ پر اسکول آنے والے ہر بچے کی آنکھیں چیک کریں گے۔ دوسری جانب پنجاب میں آشوب چشم کیسز میں بڑی کمی نہ آ سکی اور 24گھنٹوں میں آشوب چشم کے مزید 9 ہزار 401 کیس سامنے آ گئے جہاں بہاولپورمیں سب سے زیادہ ایک ہزار577 کیس رپورٹ ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں آشوب چشم کے10 ہزار سے زائد نئے مریض رپورٹلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میں آشوب چشم کی صورتحال کشیدہ ہوتی جارہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کےد وران صوبے بھر میں آشوب چشم کے 10 ہزار 269 نئے مریض
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ صحت تحصیل ہیڈ کوارٹرز میں آشوب چشم کے سات سینٹر قائم کردئے گئے ہیں محکمہ صحتضلع بھر میں آشوب چشم کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ آشوب چشم کے مریضوں کی تعداد 450 سے تجاوز کرگئی، محکمہ صحت سرکاری ہسپتالوں میں آشوب چشم کے خصوصی کاؤنٹرز قائم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آشوب چشم بینائی پر کیا اثر ڈالتی ہے ہو جائے تو کن چیزوں کا خیال رکھیں علاج کیا ہے؟ جانیےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ آشوب چشم کوئی خطرناک بیماری نہیں، صوبے بھر کے ہسپتالوں میں آئی ڈراپس فراہم کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نگورنو کاراباخ سے ایک لاکھ سے زائد مہاجرین کی آرمینیاآمدکاراباخ  (ڈیلی پاکستان آن لائن)آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان متنازع علاقے نگورنو کاراباخ سے ایک لاکھ سے زائد مہاجرین آرمینیا پہنچ گئے۔اقوام متحدہ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کامیڈی کنگ عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 2 برس بیت گئےعمر شریف نے 70 سے زائد ڈراموں کے اسکرپٹ لکھے جن کے مصنف، ہدایتکار اور اداکار وہ خود تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے پچ پر ہی انتقال کر گیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کھلاڑی سعودی عرب میں کرکٹ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے پچ پر انتقال کرگیا۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کرکٹر کی شناخت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »