پنجاب میں بچوں کی کرونا ویکسی نیشن جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں بچوں کی کرونا ویکسی نیشن جاری arynewsurdu

لاہور: صوبہ پنجاب میں بچوں کی کرونا وائرس کے خلاف ویکسی نیشن کی جارہی ہے، اب تک 5 لاکھ بچوں کو ویکسین لگا دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر نے صوبہ پنجاب کے 5 اضلاع میں بچوں کی کرونا ویکسی نیشن کے اعداد و شمار جاری کردیے گئے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کا کہنا ہے کہ لاہور، ملتان، راولپنڈی، بہاولپور اور اوکاڑہ میں 5 لاکھ 59 بچوں کو ویکسین لگائی گئی۔ سیکریٹری صحت ڈاکٹر ارشاد احمد کے مطابق ان اضلاع میں روزانہ بچوں کی ویکسی نیشن کا ہدف 8 لاکھ 7 ہزار ہے، 6 روزہ مہم میں 48 لاکھ بچوں کی کرونا ویکسی نیشن کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آنجہانی ملکہ کو پوتے پوتیوں کاخراج عقیدت، شہزادہ ولیم نے فوجی وردی میں قیادت کیآنجہانی ملکہ کو پوتے پوتیوں کاخراج عقیدت، شہزادہ ولیم نے فوجی وردی میں قیادت کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیلاب سے تباہ مکانات کی تعمیر نو کے لیے اہم اقدامصوبہ خیبر پختونخواہ میں سیلاب سے تباہ مکانات کی تعمیر نو کے لیے رقم جاری کی جارہی ہے، اس سلسلے میں ایک اسمارٹ فون ایپ تیار کرلی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای کی جانب سے میر پورخاص میں متاثرین کیلئے خیمہ بستی کا قیاممتحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد اور ان کی بحالی کیلئے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے Good very good mashaallah مرحبا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

5 سے 12 سال کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی مہم شروعملک بھر میں 5 سے 12 سال تک کے بچوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کی مہم آج سے شروع ہوگی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں سیلابی پانی نہ نکل سکا، متاثرین بیماریوں کا شکار ہونے لگےسیلاب سےمتاثرہ ضلع قلعہ عبداللہ میں خواتین اور بچوں میں پیٹ، دست، جلد اور آنکھوں کی بیماریوں سمیت ذہنی صحت کے مسائل جنم لے رہے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »