آنجہانی ملکہ کو پوتے پوتیوں کاخراج عقیدت، شہزادہ ولیم نے فوجی وردی میں قیادت کی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آنجہانی ملکہ کو پوتے پوتیوں کاخراج عقیدت، شہزادہ ولیم نے فوجی وردی میں قیادت کی

ملکہ برطانیہ کو پوتے، پوتیوں کی جانب سے خراج عقیدت پیش کیا گیا جس کی قیادت شہزادہ ولیم نے کی۔

خراج عقیدت کے دوران شہزادہ ہیری کو بھی فوجی وردی میں آنے کی اجازت دی گئی جبکہ آنجہانی ملکہ کی آخری رسومات پیر کو اداکی جائیں گی۔ملکہ کی آخری رسومات کے لیے امریکی صدرجوبائیڈن اور ان کی اہلیہ جل بائیڈن مہمانوں میں سرفہرست ہیں جبکہ یورپ سمیت دنیا بھر سے شاہی خاندانوں کی لندن آمد جاری ہیں۔ جاپان کےشہنشاہ ناروہیٹو اورمہارانی ماساکو بھی آخری رسومات میں شرکت کریں گے، دولت مشترکہ ممالک کے سربراہان بھی شریک ہوں گے جبکہ وزیراعظم شہبازشریف پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کی قیمتوں میں 21 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان - ایکسپریس اردونیپرا درخواست کی سماعت 29 ستمبر کو سماعت کرے گا مزید پڑھیں: ExpressNews shukr ha Allah ky kam sy kam logon ki pechy sy yeh kirah nikal jay ky Nawaz Sharif khuta kia ha or 30 salon main yeh koch kia ha Maar k dm Len Gy ye awam ko
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملکہ کی آخری رسومات: وزیر اعظم 500 سربراہان مملکت اور وفود کیساتھ شرکت کریں گےروس، افغانستان، ایران، بیلاروس اور میانمار سمیت کئی ملکوں کے رہنماؤں کو ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی Paisa tuwady pioou da ahyy Allah hasdon kay shur say mehfooz rakhay
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات اور جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے روانہبرطانوی حکومت کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف پیر کو ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے ادھار اور کچھ پیسے پہی لاوں سود کروں ل ع ن ت ملک ڈوب گیا ہے یہ بیغرت اپنی شو بازی کے لئے مارا مارا پھر رہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ملیریا بخارڈینگی اور ڈائریاکی ادویات کی قلتسیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ملیریا بخار،ڈینگی اور ڈائریاکی ادویات کی قلت Pakistan FloodinPakistan MedicineShortage Fever Malaria Diarrhea Dengue Medicine NationalAssembly PMShehbazSharif PMLNGovt PakPMO CMShehbaz NAofPakistan ndmapk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آنجہانی ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات، ہیتھرو ایئرپورٹ نے پروازیں منسوخ کردیں - ایکسپریس اردودنیا کے مصروف ترین ہیتھرو ائیر پورٹ سے بے شمار پروازیں منسوخ یا ری شیڈول کر دی گئی ہیں مزید پڑھیں: ExpressNews queenelizabeth
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »