پاکستان اور مقبوضہ فلسطین کے مابین محبت اور اخوت کا مضبوط رشتہ ہے:وزیر اعظم

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور مقبوضہ فلسطین کے مابین محبت اور اخوت کامضبوط رشتہ ہے:وزیراعظم PMLN PM CMShehbaz Palestine Pakistan GovtofPakistan FloodsInPakistan2022

نیو یارک: وزیر اعظم شہباز شریف نے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے فلسطینی صدر محمود عباس کا شکریہ ادا کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان میں فلسطینیوں کی جانب سے ریپڈ رسپانس اور ریسکیو ٹیم کو سیلاب زدگان کی امداد کیلئے بھیجنے پر بہت متاثر ہوا ہوں۔ٹوئٹر پیغام میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور مقبوضہ فلسطین کے مابین محبت اور اخوت کا مضبوط رشتہ ہے۔ ہم فلسطینی بہن بھائیوں کی جانب سے اس اقدام کو نہیں بھولیں گے۔ فلسطینی صدر محمود عباس کا ممنون ہوں۔Deeply touched by Palestinians' gesture of sending their Rapid Response & Rescue team to help...

نیشنل ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی گزشتہ روز سامنے آنے والی رپورٹ کے مطابق موسلا دھار بارشوں اور سیلاب کے باعث 14 ہزار 384 مکانات کو نقصان پہنچا جبکہ 15 ہزار 910 مزید مویشی ہلاک ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انتخابات آئندہ سال پنجاب میں تبدیلی حمزہ نہیں کوئی اور وزیراعلیٰ ہوگا نومبر میں اہم تعیناتی: نواز اور شہباز ملاقات کی اندرونی کہانی منظر عام پر08:10 PM, 18 Sep, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لندن : سابق وزیر اعظم اور قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان لندن میں ہونے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: پاکستان انگلینڈ T20 سیریز، کھلاڑیوں کا ابلتے گٹروں سے استقبال ہوگاپاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے نیشنل اسٹیڈیم پہنچنے والے کھلاڑیوں اور شائقین کا ابلتے گٹروں سے استقبال ہو گا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پارٹی پالیسیوں پر عمل کرنا لازم ہے کوئی پارٹی لیڈر مجھے بائی پاس کرنے کی کوشش نہ کرے عمران خان کا دو ٹوک پیغاماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئر مین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے جلد احتجاج کی کال کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ Hony is k sath b ch shujaat wali hai
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بول نیوز کے ناظرین کے لیے خوشخبری، عمران ریاض بول نیوز کا حصہپاکستان کی عوام اور بول نیوز کے ناظرین کے لئے ایک بہت بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، بول فیملی میں ایک اور مایہ ناز صحافی کا اضافہ ہوگیا ہے۔ Geo zinda baad thok kr rakho takkar ke log mile hen بہت ساری دعائیں😊😊 We congratulate to ImranRiazKhan and wish you both very best of luck
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

40ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری سے تعمیرہونیوالا یہ شہرڈیڑھ کروڑ لوگوں کی ضروریات پوری کرے گا۔عمران خان40ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری سے تعمیرہونیوالا یہ شہرڈیڑھ کروڑ لوگوں کی ضروریات پوری کرے گا۔عمران خان Punjab RaviCity Project PTI PunjabGovt ImranKhanPTI ImranKhanPTI GovtofPunjabPK CMPunjabPK ChParvezElahi PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »