انتخابات آئندہ سال پنجاب میں تبدیلی حمزہ نہیں کوئی اور وزیراعلیٰ ہوگا نومبر میں اہم تعیناتی: نواز اور شہباز ملاقات کی اندرونی کہانی منظر عام پر

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انتخابات آئندہ سال ، پنجاب میں تبدیلی ، حمزہ نہیں کوئی اور وزیراعلیٰ ہوگا، نومبر میں اہم تعیناتی: نواز اور شہباز ملاقات کی اندرونی کہانی منظر عام پر

لندن : سابق وزیر اعظم اور قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان لندن میں ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔

نیو نیوز کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دباؤ کے باوجود انتخابات اپنے وقت پر کرانے پر اتفاق کیا جبکہ پنجاب میں حکومت تبدیل کرنے کے لیے کوششیں کرنے پر بھی غور کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف نے اتفاق کیا کہ پنجاب میں حکومت تبدیل ہوتی ہے تو حمزہ کے علاوہ کسی اور کو بھی وزیراعلیٰ لگایا جا سکتا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے نومبر ہونے والی اہم تعیناتی پر بھی بات چیت کی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز و نواز ملاقات میں مقررہ وقت پرالیکشن کرانے پراتفاق، اہم تعیناتی سے متعلق بھی گفتگوپنجاب حکومت کی تبدیلی کی صورت میں وزیراعلیٰ کیلئے حمزہ شہباز اور دیگر ناموں پربھی غور کیا گیا بہن جو پیش کر رہے ہو تو اسے کھل کر قبول کر سیدھا بکواس لکھو آرمی چیف کی تعیناتی۔۔۔۔۔۔۔ یہ اہم تعیناتی کیا ہوتا ہے؟؟؟؟ Armi cheef apne aen me rehty hue jese pehle ate hain ab koi nai baat ho ge he
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نئے آرمی چیف کی تقرری نوازشریف کے مشورے سے کریں گے، خرم دستگیر - ایکسپریس اردونوازشریف کی زیر صدارت پیر کو لندن میں اجلاس ہوگا، آرمی چیف کی تعیناتی اور پنجاب میں تحریک عدم اعتماد پر بات ہوگی Mujrim ke mashwara se. Yeh tu level apka Deputy nu phone laao, Ay ki mazaaq ay Na bund saad youthiaa di
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ نے میرے عوامی منصوبے روک کر پنجاب کے عوام سے زیادتی کی:وزیراعلی پنجابوزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے ارکان اسمبلی اورٹکٹ ہولڈرز کی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں عمومی سیاسی صورتحال اور حلقوں کے مسائل پر گفتگوکی گئی۔وزیراعلی GovtofPunjabPK Good joke GovtofPunjabPK افوس صد افسوس ملک کا سوچیں آپس کی سیاسی لڑائیاں بھول جایں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم! آپ نے ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کردیا مریم نوازاسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر مریم نواز نے سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے دور روزہ سربراہی اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت اور شرکا سے خطاب پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بجائے معمولی اضافے کا امکان، ذرائعذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بجائے اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »