شہباز و نواز ملاقات میں مقررہ وقت پرالیکشن کرانے پراتفاق، اہم تعیناتی سے متعلق بھی گفتگو

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب حکومت کی تبدیلی کی صورت میں وزیراعلیٰ کیلئے حمزہ شہباز اور دیگر ناموں پربھی غور کیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کی لندن میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں دباؤ کے باوجود مقررہ وقت پرالیکشن کرانے پر اتفاق ہوا اور فیصلہ ہوا ہے کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔.

وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کی لندن میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں دباؤ کے باوجود مقررہ وقت پرالیکشن کرانے پر اتفاق ہوا اور فیصلہ ہوا ہے کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jeoo walo chato zuban Sy

What a lucky nation that is being led by corrupts & convicts. Vow!!

لعنت ہو ایک ایٹمی طاقت رکھنے والے ملک کے وزیراعظم پہ جو ایک مجرم سے مشورے کرتا ہے. ام_حریم لخ_دیاں_لعنتا‌ں_توہاڈے_جمن_تے arsched ImranKhanPTI Amil Wali میلو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور PUBG عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم ViralVideo ShameOnTLP OfficialDGISPR BBCUrdu

Mulk ka fasla kerny wala mujrim or bhagora kady hy kya adliya or army ankh band kerky choron ky toly ko dheel diye ja rhy hai

گیم نکل گئ ہے ان چوروں کے ہاتھ سے

Armi cheef inshallah hakomat anonc kre gi yeh sharaf pml non ko mil rha Jo sucha Banda hota he usi ka bol bola hota he

Armi cheef apne aen me rehty hue jese pehle ate hain ab koi nai baat ho ge he

بہن جو پیش کر رہے ہو تو اسے کھل کر قبول کر سیدھا بکواس لکھو آرمی چیف کی تعیناتی۔۔۔۔۔۔۔ یہ اہم تعیناتی کیا ہوتا ہے؟؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم ملکہ ایلزبتھ کی آخری رسومات میں شرکت کیلیے لندن روانہ - ایکسپریس اردوشہباز شریف نواز شریف سے بھی ملاقات کرینگے، نیوریارک بھی روانہ ہوں گے جہاں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے او خدا داد واسطہ انہوں روکو اتھے وی بےعزتی کرا دینی اے انے اس کے باپ کا خرچہ ہے اپنی ماں کا جنازہ نہ پڑھ سکے چلیں اپنی مالکن کا ہی صحیح...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دباؤ قبول نہیں، عام انتخابات مقررہ وقت پر ہونگے، شہباز، نواز ملاقات میں اتفاقلندن:(دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی لندن میں اہم ملاقات ہوئی جس میں اتفاق کیا گیا کہ کسی کا دباؤ قبول نہیں، عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے۔ اتنے ہم مر جائیں گے بجلی کا بل 2 لاکھ آیا ہے اس دفع 😥 زبردست ۔۔ مکمل انتم سنسکار ہوگا ن لیگ Zabardast iska matlab full zaleel hone Ka plan hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کی شہباز شریف سے لندن میں اہم ملاقاتمسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے لندن میں اپنے بھائی وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف سے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق گفتگو نہیں ہوگی، خواجہ آصف - ایکسپریس اردوآرمی چیف کی تعیناتی آئین اور قانون کے مطابق ہوگی لہٰذا اہم تعیناتی کو سیاسی ایشو نہیں بنانا چاہیے مزید پڑھیں: ExpressNews 😂😂😂😂😂 SIALKOTI KHOTTA 🐖🤮 اس طرح ۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی عوام اس وقت سیلاب کی تباہی سے دوچار ہیں امریکی کانگریس میں بریفنگپاکستانی عوام اس وقت سیلاب کی تباہی سے دوچار ہیں،امریکی کانگریس میں بریفنگ FloodinPakistan FloodDisaster Flood USA USCongress Pakistan SheilaJackson TomSuzy JacksonLeeTX18 StateDept POTUS GovtofPakistan BBhuttoZardari CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف کی لندن میں نواز شریف سے ملاقاتوزیر اعظم شہباز شریف کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات تفصیل:PmShehbazSharif CMShehbaz pmln_org NawazSharifMNS MaryamNSharif MaryamNawaz NawazSharif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »