پنجاب: عید پر ڈیلٹا وائرس کی اسپیشل SOPs جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب سارہ اسلم نے ڈیلٹا وائرس اور عید کے پیشِ نظر مختلف سیکٹرز کے لیے اسپیشل ایس او پیز جاری کر دیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب سارہ اسلم کے مطابق آگاہی ویک برائے کورونا ایس او پیز اور ویکسینیشن کا دورانیہ 25 جولائی تک بڑھا دیا گیا ہے، صرف ویکسینیشن ہی کورونا اور اس کے ڈیلٹا ویرینٹ کے خلاف واحد اور مؤثر علاج ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے پنجاب میں ہوئی 11 اموات میں سے 6 لاہور میں ہوئیں، صوبے بھر میں اس دوران کورونا وائرس کے 17 ہزار 428 ٹیسٹ کیئے گئے، جن میں سے 382 نئے کیسز پورٹ ہوئے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 19 کروڑ 8 لاکھ 91 ہزار 936 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 41 لاکھ 1 ہزار 347 ہو گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

For how long effectees of DHA phase xiii Lahore will have to wait for getting their plots at actual location of Thokar Niaz Baig Justice4DHACity

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں کورونا کے بھارتی ڈیلٹا وائرس کی موجودگی کے واضح ثبوت مل گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترجمان محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کا کہنا ہے کہ لاہور میں کورونا کے بھارتی ڈیلٹا وائرس کی موجودگی کے واضح ثبوت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: پاکستان کے 3 ارب ڈالر سے زائد کے قرضے معاف ہونے کا امکانکرونا وائرس کے باعث معاشی تنزلی کی وجہ سے پاکستان کو عالمی قرض ریلیف ملنے کا امکان ہے، 3 ارب 70 کروڑ ڈالر سے زائد قرض ریلیف مل سکتا ہے۔ Maaf hungey phr qarza lengey humain aadat huagi hai qarza leney ki Ab Inshallah dekhana coronavirus kasy phalta hr burii buri type's phaleyy gi ab 😅😅🤣 Sources?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بارے میں جعلی معلومات کو پھیلنے سے روکنے کا مطالبہرسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ! کوئی بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ اپنے بھائی کے لیے وہی چیز پسند نہ کرے جو وہ اپنے لیے پسند کرتا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے وار جاری مزید 37 افراد دم توڑ گئےتفصیلات جانیے: NeoNews NCOC Coronaviruspakistan CoronaVirusUpdates
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں بھارتی کورونا ڈیلٹا وائرس کے واضح ثبوت مل گئےترجمان محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کا کہنا ہے کہ لاہور میں کورونا کے بھارتی ڈیلٹا وائرس کی موجودگی کے واضح ثبوت مل گئے۔ تفصیلات جانیے DailyJang Animal to humman humman to humman
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارشپنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، تیز بارش سے ندی نالے بھی بپھر گئے، چھتیں گرنے کے واقعات میں ایک بچی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »