پنجاب میں صنعتی بحران شدت اختیار کر گیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں صنعتی بحران شدت اختیار کر گیا Punjab IndustryCrisis Industries RawMaterials Pakistan PMLNGovt GovtofPunjabPK ChParvezElahi CMShehbaz CMPunjabPK MMAslamIqbal MIshaqDar50

، گزشتہ 4 ماہ میں ٹیکسٹائل سیکٹر سمیت سینکڑوں پروڈکشن یونٹس بند اور ہزاروں لوگوں کے بیروزگار ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تیزی سے گرتے ہوئے زر مبادلہ کے ذخائر کے باعث لیٹرز آف کریڈٹ نہ کھلنے سے پنجاب کا درآمدی شعبہ بحرانی کیفیت میں ہے۔ لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر کاشف انور کہتے ہیں کہ صرف ایس ایم ایس سیکٹر میں

آٹو پارٹس بنانے والے 300 یونٹس بند ہو چکے ہیں۔ صدر ایل سی سی آئی کے مطابق فلڈز میں کپاس کی فصل تباہ ہونے سے ٹیکسٹائل سیکٹر کو کاٹن امپورٹ کرنی ہے مگر بینک ایل سیز نہیں کھول رہے، حکومت کو اس مسئلے کا فوری حل نکالنا ہو گا۔ کاروباری طبقے نے خبر دار کیا ہے کہ صنعتوں کی بندش سے وسیع پیمانے پر بیروزگاری پھیل رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

GovtofPunjabPK ChParvezElahi CMShehbaz CMPunjabPK MMAslamIqbal MIshaqDar50 Pakistani authorities must adopt and enforce legislation prohibiting forced conversions, forced and child marriages, kidnapping, and trafficking … and uphold the rights of women and children.'

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں صنعتی بحران شدت اختیار کر گیاپنجاب میں صنعتی بحران شدت اختیار کر گیا. مزید تفصیلات ⬇️ Punjab IndustryCrisis Industries RawMaterials Pakistan PMLNGovt GovtofPunjabPK ChParvezElahi CMShehbaz CMPunjabPK MMAslamIqbal MIshaqDar50
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا گزٹ نوٹیفکیشن جاریلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ مطلب ۔۔ ڈاکو راج ختم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد سیاسی رابطوں میں تیزیپنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد سیاسی رابطوں میں تیزی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مرسل نبی زادہ: کابل میں سابق افغان رکن پارلیمنٹ کا ان کے گھر پر قتل - BBC News اردومرسل نبی زادہ اور ان کے محافظ کو کابل میں اتوار کے روز ان کے گھر میں گولی مار کر ہلاک کیا گیا جبکہ ان کے بھائی اور ایک دوسرا سکیورٹی گارڈ زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ظلم کی انتہا ہے دنیا میں😭 Hy Rey Muslim
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں آج سے سردی میں کمی متوقعگزشتہ رات کراچی میں کم از کم درجہ حرارت چھ اعشاریہ پانچ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، نواحی علاقوں میں ٹھنڈ کی شدت کہیں زیادہ رہی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیرِ اعلیٰ کیلئے ن لیگ کا پرویز الہٰی سے مشاورت کا فیصلہپنجاب میں نگراں وزیرِ اعلیٰ کی تعیناتی کے معاملے پر مسلم لیگ ن نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »