نگراں وزیرِ اعلیٰ کیلئے ن لیگ کا پرویز الہٰی سے مشاورت کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگ نگراں وزیرِ اعلیٰ کی تعیناتی کے لیے مشاورتی عمل کا حصہ بنے گی۔ DailyJang

ذرائع کے مطابق فیصلہ کیا گیا ہے کہ ن لیگ نگراں وزیرِ اعلیٰ کی تعیناتی کے لیے مشاورتی عمل کا حصہ بنے گی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز بیرونِ ملک ہونے کے باعث پرویز الہٰی سے مشاورت کے لیے اپنا نمائندہ مقرر کریں گے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کا نمائندہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے یا تو ملاقات کرے گا یا ٹیلی فون پر ان سے رابطہ کرے گا۔پنجاب کے نگراں وزیرِ اعلیٰ کے لیے گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کو بھجوائے گئے خط کی کاپی ’جیو نیوز‘ کو موصول ہو گئی۔

وزیر ِاعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے گورنر کو لکھے گئے خط میں نگراں وزیرِ اعلیٰ کے لیے 3 نام بھجوائے ہیں ۔ خط میں نگراں وزیرِ اعلیٰ کے لیے احمد نواز سکھیرا، ناصر محمود کھوسہ اور محمد نصیر خان کے نام موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن کا نگراں وزیراعلیٰ کیلئے پرویزالہٰی سے مشاورت کا فیصلہلاہور : مسلم لیگ ن نے نگراں وزیراعلیٰ کیلئے پرویزالہٰی سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا، حمزہ شہباز کا نمائندہ نگراں پرویزالہٰی سے ملاقات کرے گا۔ حمزہ شہباز کی طرف سے نگران وزیر اعلیٰ کے لئے اختر لاوا اور اللّه رکھا پیپسی کے نام لسٹ میں شامل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن نے نگراں وزیراعلیٰ کیلئے پرویزالہٰی سے مشاورت کا فیصلہتفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن میں پارٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا ، جس میں وفاقی وزرا سمیت دیگر رہنماؤں شریک ہوئے۔اجلاس میں میں نگراں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب، اعلیٰ ن لیگی قیادت ماڈل ٹاؤن میں جمعپنجاب کا نگراں وزیرِ اعلیٰ کون ہو گا؟ اس بات پر غور کے لیے مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت ماڈل ٹاؤن پہنچنا شروع ہو گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی از خود تحلیل ہوگئی، گورنر نے سمری پر دستخط نہ کیے - ایکسپریس اردوگورنر نے وزیراعظم سے مشاورت کے بعد سمری پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ کیا، پرویز الہیٰ نگراں وزیراعلیٰ ہوں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا پرویز الہٰی سے (ق) لیگ کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کی خواہش کا اظہار - ایکسپریس اردوپرویز الہٰی نے اس حوالے سے مشاورت کے لیے (ق) لیگ کا اعلی سطح اجلاس اپنی رہائش گاہ پر طلب کرلیا ہے، ذرائع That's not good .I hope Allah will make it better.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا پنجاب کے نگراں سیٹ اپ کیلئے آج مشاورت کرنے کا فیصلہپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب کے نگراں سیٹ اپ کیلئے آج مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں نگراں سیٹ اپ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »