پنجاب: نکاح کے وقت ختم نبوتﷺ کے حلف نامے پر دستخط کرنا لازمی قرار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے نکاح کے لیے ختم نبوت ﷺ پر ایمان کے حلف والے نئے فارم استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔ DailyJang

نے کہا ہے کہ نکاح کے وقت دولہا اور دلہن کے لیے ختم نبوتﷺ کے حلف نامے پر دستخط کرنا لازمی ہو گا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے ہدایت جاری کی گئی ہے کہ نکاح رجسٹراروں کو ختم نبوتﷺ کے حلف نامے والے نئے فارم دیے جائیں، نئے فارم نہ دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔وزیر اعلیٰ پنجاب کا یہ بھی کہنا ہے کہ نیا نکاح فارم استعمال نہ کرنے والے نکاح رجسٹرار کو 1 ماہ قید اور جرمانے کی سزا ہو سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں نکاح کیلئے ختم نبوتؐ پر ایمان کے حلف والا فارم استعمال کرنے کی ہدایتنکاح کے وقت دلہا اور دلہن کے لیے ختم نبوتؐ کے حلف نامے پر دستخط کرنا لازمی ہوگا: وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی شکریہ عمران خان لعنت فضل الرحمان ⁦🙌🏼⁩ تو کیا پاکستان میں عیسائی کا نکاح نہیں مانا جاتا؟؟؟ عمران خان نہیں پرویز الٰہی صاحب کی کوششوں کا نتیجہ ہے اللہ تعالیٰ انہیں اس کا اجر عطاء فرمائے آمین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی تنزلی، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنے کے امکانات ختمQasim has seen Prophet Muhammad SAW more than 300 times in his dreams & has communicated with the Prophet SAW for the future of mankind. Many of his dreams are coming true & now many muslims are calling him the Imam Al-Mahdi? Why?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ن لیگ نے پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کے انتخاب پرتحفظات کا اظہار کردیاپنجاب اسمبلی میں اسپیکر کے انتخاب کیلئے پی ٹی آئی کے سبطین خان اور ن لیگ کے سیف الملوک کھوکھر کے درمیان مقابلہ ہوگا نون لیگ کو قانون اور آئین پر یقین نہیں ہے ۔۔۔۔ جمہوریت پر تو بلکل یقین نہیں ہے ڈرامے What they are trying to say that the staff didn’t salute them or didn’t provided them clod water. They should be specific about what is there main issue with staff.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے ارکان کے استعفوں کے حوالے سے بڑا فیصلہاسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفے کے حوالے سے آخر کار بڑا فیصلہ لے لیا اس میں جھٹکے والی بات کیا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کے ووٹ ڈالنے کے موقع پر لوٹا لوٹا کے نعرےڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کے ووٹ ڈالنے کے موقع پر لوٹا لوٹا کے نعرے arynewsurdu DostMuhammadMazari Good Haahhah ڈر گیا ہے دوست بیماری MirDostMuhamma4 Unhe juty be marty to acha tha.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کے ووٹ ڈالنے کے موقع پر لوٹا لوٹا کے نعرےڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کے ووٹ ڈالنے کے موقع پر لوٹا لوٹا کے نعرے ARYNewsUrdu Haq or sach k sath ARY..WE SALUTE U 🤗😍😍😍 Good😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »