پاکستان کی تنزلی، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنے کے امکانات ختم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی تنزلی، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنے کے امکانات ختم cricket pakistan pcb worldtestchampionship

دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم 51.85 وننگ فیصد کے ساتھ تیسرے سے پانچویں نمبر پر چلی گئی ہے جبکہ جنوبی افریقا 71.43 وننگ فیصد کے ساتھ بدستور پہلی اور آسٹریلیا 70 وننگ فیصد کے ساتھ دوسری پوزیشن پر براجمان ہے۔

پوائنٹس ٹیبل پر سری لنکا 48.15 سے بڑھ کر 53.33 وننگ فیصد کے ساتھ پانچویں سے تیسری پوزیشن پر آ گیا ہے جبکہ بھارت 52.08 فیصد کے ساتھ بدستور چوتھی پوزیشن پر موجود ہے۔ ویسٹ انڈیز 50 وننگ فیصد کے ساتھ بدستور چھٹی ، انگلینڈ ٹیم 33.33 وننگ فیصد کے ساتھ ساتویں، نیوزی لینڈ 25.93 فیصد کے ساتھ آٹھویں اور بنگلادیش 13.33 فیصد کے ساتھ نویں نمبر پر موجود ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Qasim has seen Prophet Muhammad SAW more than 300 times in his dreams & has communicated with the Prophet SAW for the future of mankind. Many of his dreams are coming true & now many muslims are calling him the Imam Al-Mahdi? Why?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گال ٹیسٹ: سری لنکا کے 508 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریگال ٹیسٹ: سری لنکا کے 508 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں: GeoNews cricket Bus kro
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے سونے کے ذخائر گروی رکھنے کی خبریں جعلی قرار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے صدارتی ریفرنس کے دیے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست مسترداسلام آباد: سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی۔آرٹیکل 63
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے خوبصورت مناظر کو فروغ دینے کیلئے سنیک ویڈیو کی قابل ستائش کوششکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ٹور ازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے ویژن سے متاثر ہو کر تیزی سے مقبول ہوتی ہوئی ویڈیو شیئرنگ ایپ ”سنیک ویڈیو“ نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے وار جاری مزید 4 افراد جاں بحق 191 مریضوں کی حالت تشویشناکاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری ہے ،گزشتہ روز 4افراد کورونا سے جاں بحق ہو گئے جبکہ 191مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی مذموم حرکت کے بعد پاکستان نے شطرنج اولمپیاڈ کا بائیکاٹ کر دیابھارت کی مذموم حرکت کے بعد پاکستان نے شطرنج اولمپیاڈ کا بائیکاٹ کر دیا arynewsurdu Jutay pary gy too ahsas hoo ga pakistaniyu ko
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »