پنجاب پولیس کا عوام کو ہیلمٹ پہننے سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کا انوکھا طریقہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موٹرسائیکل سوار افراد کے لیے ضروری ہے کہ وہ بائیک چلاتے وقت ہیلمٹ ضرور پہننے تاکہ کسی حادثے کی صورت میں جانی نقصان سے بچا جا سکے۔

ہیلمٹ پہننےسے متعلق عوام کو مختلف طریقوں سے آگاہی فراہم کی جاتی ہے ، تاہم پنجاب پولیس نے انوکھے طریقے سے عوام کو ہیلمٹ پہننے کی اہمیت کے بارے میں پیغام دیا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن نسیم شاہ کا باؤنسر سری لنکن بیٹر کے سر پر جالگا ، لیکن ہیلمٹ کی وجہ سے اسیتھا فرنینڈو کی بچت ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن ایکٹ کی ترامیم منظرعام پر، نگراں حکومت عالمی اداروں سے معاہدے کرسکے گی - ایکسپریس اردوالیکشن ایکٹ کی ترامیم منظرعام پر، نگراں حکومت عالمی اداروں سے معاہدے کرسکے گی ExpressNews pmln ppp pdm pti pmlq
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کو آج گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکمالیکشن کمیشن نے گزشتہ روز اسلام آباد پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کا حکم دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روس کا خام تیل کی ادائیگیوں کا طریقہ کا رطے نہ ہونے پر اظہار تشویشروس نے مستقبل میں روسی خام تیل کی درآمد اور حکومت سے حکومت کی سطح پر ادائیگیوں کا طریقہ کار ، سپیشل پرپوز وہیکل  طے کرنے میں غیر معمولی تا خیر پر تشویش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیا جائے گا: جنرل عاصم منیرخانیوال: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج کو اپنی قوم کی خدمت کرنے پر فخر ہے، فوج عوام سے اور عوام فوج سے ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا غیر رجسٹرڈ ٹیکنیکل تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے غیر رجسٹرڈ ٹیکنیکل تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تقاریر پر پابندی، عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کو پیمرا سے رجوع کرنے کا حکمتقاریر پر پابندی، عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کو پیمرا سے رجوع کرنے کا حکم arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »