پنجاب بلدیاتی الیکشن:وزیراعظم کی امیدواروں کیلئےاعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب بلدیاتی الیکشن:وزیراعظم کی امیدواروں کی تلاش کیلئےاعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد:پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے امیدواروں کی تلاش کیلئے اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے پارٹی قیادت کو بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اترنے کی ہدایت کردی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی قائم کردہ کمیٹی پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات کے لئے میئرز اور ضلع کونسل کے چیئرمینوں کے لئے پارٹی کے مضبوط امیدوار تلاش کرے گی جبکہ کمیٹی میں چیف آرگنائزر پی ٹی آئی سیف اللہ خان نیازی ، عامر کیانی اور پنجاب کے وزیربلدیات میاں محمود الرشید شامل کیے گئے ہیں۔ عمران خان نے بلدیاتی انتخابات کے لئے پارٹی کو بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اترنے کی ہدایت کردی ہے جبکہ تمام ریجن کے صدور بھی کمیٹی بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے مشاورت کرسکیں گے، کمیٹی بلدیاتی انتخابات کے لئے مضبوط پارٹی امیدواروں کے حوالے سے کام کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yes you are right PM you are facilitate overseas Pakistani like Saif ur Rehman Khan Niazi which brings investment into Pakistan and now facing NAB investigation....it's is true example for your favourable policies for overseas....Thank you

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کی پاکستان میں جبری مذہب کی تبدیلی کی رپورٹس مسترد کرتے ہیں: طاہر اشرفیAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں فصلوں کی باقیات جلانے پر 52 افراد کے خلاف مقدمات درجصوبہ پنجاب کے شہر پسرور میں فصلوں کی باقیات جلانے پر 52 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے، اقدام اسموگ سے نمٹنے کی پالیسی کے تحت کیا گیا ہے۔ کسان کے پاس جالانے کے عالاوہ کوئی اور حل نہیں In ko he jurmane ho ge jo log village ka sath biriks lga k bathe ha in k khilaf kuch nahi kiya jae ga shame on you
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو اسمبلی سے جلد منظور کرایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت - ایکسپریس اردوپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے جلد انعقاد کے لئے قانونی کارروائی مکمل کی جائے، وزیراعظم نے ہدایت جاری کردی بل پاس کریں بل جلدی نہیں بھی ہوتا تو پرواہ نہیں لاٹھی جی لاٹھی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سکوائش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کی وزیر اعلی پنجاب سے ملاقاتسکوائش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کی وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات Punjab Squash Sports Event CmPunjab UsmanBuzdar JanSherKhan CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar NOORULAMINMENG1
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایسٹرازینیکا کی اینٹی باڈی دوا کی بڑی افادیت منظر عام پرایسٹرازینیکا کی اینٹی باڈی دوا کی بڑی افادیت منظر عام پر arynewsurdu ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایپل کی خودکار ڈرائیونگ والی الیکٹرک گاڑی کی تیاری جاریایپل کی جانب سے گاڑی کی تیاری کی افواہیں کافی عرصے سے سامنے آرہی ہیں۔ سنہ 2020 میں اس پراجیکٹ سے منسلک متعدد عہدیداران نے کمپنی چھوڑ دی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »