پمز اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا احتجاج

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پمز اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا احتجاج تفصيلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں تنخواہیں نہ بڑھائے جانے پر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا احتجاج جاری ہے۔

چیئرمین ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کوتنخواہیں بڑھانے کی تسلی دی جاتی ہے لیکن اضافہ نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ایک سال سے زیادہ ہوگیا، ہر دورے پر ظفر مرزا تنخواہیں بڑھانے کا اعلان کر کے گئے لیکن نہ تنخواہ بڑھائی جاتی ہے نہ ہی سہولیات فراہم ہوتی ہیں۔ چیئرمین وائی ڈی اے نے الزام عائد کیا کہ انتظامیہ کا مخصوص ٹولہ ڈاکٹرز کی خوشامد کرتا ہے، وزیراعظم ہوں یا وزیر صحت انہیں سب اچھے کی رپورٹ دینے والے ڈاکٹرز سے دھوکا کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پمز اسپتال کے ینگ ڈاکٹرز کا واجبات کی عدم ادائیگی پر احتجاج کا اعلانپمز اسپتال کے ینگ ڈاکٹرز کا واجبات کی عدم ادائیگی پر احتجاج کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ایکسپو سینٹر فیلڈ اسپتال میں کورونا کا کوئی مریض نہیں رہا ، یاسمین راشد
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امیتابھ بچن کورونا کے شکار، اسپتال میں داخلامیتابھ نے اپنے پیغام میں بتایا کہ ان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ان کے اہل خانہ اور اسٹاف کے بھی ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن کے نتائج کا انتظار ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جناح اسپتال میں بجلی کا تعطل،جنریٹر سے فراہمی جاری، سیمی جمالیکراچی میں سربراہ جناح اسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی نے کہا ہے کہ اسپتال میں گزشتہ روز سے بجلی کی آنکھ مچولی جاری ہے اور اسپتال میں جنریٹر کے ذریعے بجلی فراہم کی جا رہی ہے،جبکہ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق جناح اسپتال میں بجلی کی فراہمی معمول پر ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کا ایکسپو فیلڈ اسپتال خالی ہوگیاآخری 4 مریضوں بھی صحتیاب ہوکر ڈسچارج ہوگئے ہیں جس کے بعد ایکسپو فیلڈ اسپتال کے تینوں ہالز کو بند کر دیا گیا مزید پڑھیے: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: کروڑوں روپے کی لاگت سے تیار ہونے والا ایکسپو فیلڈ اسپتال خالی ہوگیالاہور: کروڑوں روپے کی لاگت سے تیار ہونے والا ایکسپو فیلڈ اسپتال خالی ہوگیا pid_gov Lahore coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »