پنجاب، منڈیوں سے متعلق 20نکاتی پلان جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب، منڈیوں سے متعلق 20نکاتی پلان جاری تفصيلات جانئے: DailuyJang

محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق عیدالضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈیاں شہر سے باہر لگائی جائیں گی، بچے ، بوڑھے اور بیمار افراد پر مویشی منڈیاں جانے پر پابندی ہے۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے مویشی منڈیوں، نماز عید اور سیکیورٹی سے متعلق 20نکاتی پلان جاری کر دیا جس کے مطابق مویشی منڈیاں شہر سے باہر لگائی جائیں گی، شہروں کو جانے والے راستے پر سیکیورٹی اہلکار تعینات ہوں گے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر اجلاس میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہناہے کہ ملک بھر میں لگائی جانے والی مویشی منڈیوں کے اوقات کار صبح 6 سے شام 7 بجے تک ہوں گے۔

20 نکاتی پلان میں یہ شامل کیا گیا ہے کہ ماسک اور سینی ٹائزر کا استعمال یقینی بنایا جائے گا، کالعدم تنظیمیں قربانی کی کھالیں اکٹھی نہیں کر سکیں گی۔واضح رہے کہ اس سے قبل نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کنٹرول سینٹر اجلاس میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں لگائی جانے والی مویشی منڈیوں کے اوقات کار صبح 6 سے شام 7 بجے تک ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مویشی منڈیوں کے اوقات کار صبح 6 سے شام7بجے تک ہوں گےمویشی منڈیوں کے اوقات کار صبح 6 سے شام7بجے تک ہوں گے اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے اجلاس میں مویشی منڈیوں کے اوقات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: پاکستان کے صوبہ پنجاب میں اموات کی تعداد دو ہزار سے بڑھ گئی - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 22 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مطابق ملک میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبے سندھ میں صحت یابی کی شرح 58 ہو گئی ہے مگر ’دیہی علاقوں میں متاثرین میں اضافہ ہو رہا ہے۔‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

محکمانہ اصلاحات سے کرپشن اورروایتی بوسیدہ نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: وزیراعلیٰ پنجابمحکمانہ اصلاحات سے کرپشن اورروایتی بوسیدہ نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب Read News Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Orders Introduce Mobile Land Centers GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محکمانہ اصلاحات سے کرپشن اورروایتی بوسیدہ نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: وزیراعلیٰ پنجابمحکمانہ اصلاحات سے کرپشن اورروایتی بوسیدہ نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Orders Introduce Mobile Land Centers GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کیلئے پنجاب کے ایل این جی پر چلنے والے CNG پمپس بھی بندکراچی میں کے الیکٹرک کے لیے پنجاب کے ایل این جی پر چلنے والے سی این جی پمپس بھی بند کردیے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب: مویشی منڈیوں کیلئے گائیڈ لائن جاریمحکمۂ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں عید الاضحیٰ کے لیے سجنے والی مویشی منڈیوں میں کورونا وائرس کی وباء کی روک تھام کے لیے گائیڈ لائن جاری کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »