جناح اسپتال میں بجلی کا تعطل،جنریٹر سے فراہمی جاری، سیمی جمالی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جناح اسپتال میں بجلی کا تعطل،جنریٹر سے فراہمی جاری، سیمی جمالی تفصيلات جانئے: DailyJang

کراچی میں جناح اسپتال میں بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے، سربراہ جناح اسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق اسپتال میں گزشتہ روز سے ڈیڑھ سے دو گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے،لوڈ شیڈنگ سے جناح اسپتال کی کالونی بھی متاثر ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اسپتال کے گائنی وارڈ سے متصل گریڈ اسٹیشن میں کوئی خرابی ہے جس کے بارے میں کے الیکٹرک کو شکایت درج کرادی گئی ہے، گزشتہ رات سے 6 سے زائد بار بجلی جاچکی ہے۔ سیمی جمالی نے بتایا کہ گزشتہ رات سے اسپتال میں جنریٹر کے ذریعے بجلی فراہم کررہے ہیں، کے الیکٹرک کی جانب سے گزشتہ رات سے لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق جناح اسپتال میں بجلی کی فراہمی معمول پر ہے، جناح اسپتال میں آج آنے والے عارضی تعطل کو فوری بحال کیا گیا۔

ترجمان کے ای کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز اسپتال میں اندرونی فالٹ کے باعث تعطل پیش آیا تھا، اندورنی فالٹ کا کے الیکٹرک سے تعلق نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امیتابھ بچن کورونا کے شکار، اسپتال میں داخلامیتابھ نے اپنے پیغام میں بتایا کہ ان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ان کے اہل خانہ اور اسٹاف کے بھی ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن کے نتائج کا انتظار ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایٹمی بجلی کے شعبے میں اٹامک انرجی کمیشن کا ایک اور کارنامہچشمہ نیو کلیئر پاور پلانٹ کے یونٹ 2 سے ایک سال تسلسل سے بجلی کی فراہمی سے پلانٹ 4 کا ریکارڈ برابر ہو گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں ہوشربا اضافہگرمی کا زور بڑھتے ہی بجلی کی لوڈ شیڈنگ بھی بڑھ گئی، کے الیکٹرک نے گیس کی عدم فراہمی کا بہانہ کر کراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں ہوشربا اضافہکراچی : بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں ہوشربا اضافہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ایکسپو سینٹر فیلڈ اسپتال میں کورونا کا کوئی مریض نہیں رہا ، یاسمین راشد
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں بجلی کا شارٹ فال صفر ہوگیا، ترجمان پاور ڈویژن - ایکسپریس اردوبجلی کی طلب 19 ہزار 697 میگا واٹ اور مجموعی پیداوار 20 ہزار میگا واٹ ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »