پلاسٹک ذرات سے آلودہ بارشیں اشیا خوردونوش متاثر کررہی ہیں، محققین

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپانی محققین نے فضا میں مائیکرو پلاسٹکس (AMPs) کا پتہ لگایا ہے جس سے انسانی صحت اور آب و ہوا پر منفی اثر پڑتا ہے

۔ ان کا مطالعہ حال ہی میں انوائرومینٹل کیمسٹری لیٹرز نامی جریدے میں شائع ہوا ہے۔ مطالعے میں بتایا گیا کہ اگر ‘پلاسٹک کی فضائی آلودگی’ کے مسئلے کو فعال طور پر حل نہیں کیا گیا تو موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی خطرات ایک حقیقت بن جائیں گے جو مستقبل میں ناقابل تلافی اور سنگین ماحولیاتی نقصان کا باعث بن سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ 5 ملی میٹر سے کم سائز کے پلاسٹک کے ذرات کو “مائکرو پلاسٹک” کہا جاتا ہے۔ پلاسٹک کے یہ چھوٹے چھوٹے ٹکڑے اکثر صنعتی فضلات میں پائے جاتے ہیں یا پلاسٹک کے بڑے فضلات کے انحطاط سے بنتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زیادہ سونے والے بچوں میں سیکھنے کی صلاحیت کم ہوتی ہےیہ مسئلہ والدین کے لیے ایک عام تشویش کی بات ہے جو اکثر اپنے بچوں کی نیند کے حوالے سے فکر مند رہتے ہیں، محققین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یونان طوفان الیاس کے باعث بڑے پیمانے پر تباہییونان میں طوفان الیاس اور شدید بارشوں کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی مچ گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونان کے شمالی علاقوں میں طوفان الیاس کی وجہ سے شدید بارشیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کے دور میں افغانستان میں کیا بدلا جو پاکستان سمیت ہمسایہ ممالک کو پریشان کر رہا ہے؟پاکستان سمیت افغانستان کے بیشتر ہمسایہ ممالک القاعدہ، دولت اسلامیہ اور ٹی ٹی پی جیسی تنظیموں سے منسلک عسکریت پسند گروپوں کی افغاستان میں موجودگی سے کافی پریشان ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب: آنکھ کی بیماری سے متاثر افراد کی تعداد ایک لاکھ کے قریب ہوگئیپنجاب میں آشوب چشم کی وباء میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، صوبے میں آنکھ کی بیماری سے متاثر افراد کی تعداد ایک لاکھ کے قریب جا پہنچی ہے۔  ذرائع محکمۂ صحت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایلون مسک کے زیرتحت ایکس کے آگے بڑھنے کا امکان کم ہے: مارک زکربرگمیٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ کا ماننا ہے کہ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک اپنی سوشل میڈیا کمپنی کو درست طریقے سے سنبھالنے میں ناکام رہے ہیں۔مارک زکربرگ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی و معاشی بگاڑ اخلاقی بگاڑ میں بدل گیا: ڈاکٹر طاہر القادریشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ اقتصادی و معاشی بحران سے انسانی رویوں پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں، سیاسی و معاشی بگاڑ اخلاقی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »