پشاور ہائیکورٹ،محکمہ صحت حکام سے ڈینگی سے متعلق رپورٹ آئندہ سماعت پر طلب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاورہائیکورٹ نے ڈینگی سے متعلق رپورٹ آئندہ سماعت پر جمع

کرانے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں ڈینگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس قیصر رشید اور جسٹس نعیم انور نے کیس کی سماعت کی ،محکمہ صحت حکام نے عدالت کو بتایا کہ مختلف ہسپتالوں میں 179 ڈینگی سے متاثرہ مریض داخل ہیں ۔فلاحی پلاٹس کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس، عدالت نے نیب کو ضمنی ریفرنس دائر کرنے کیلئے 2 ہفتے کی مہلت دیدی

جسٹس قیصر رشید نے استفسار کیا کہ ڈینگی سے کسی کی موت ہوئی ہے یا نہیں؟حکام محکمہ صحت نے کہا کہ ابھی تک ڈینگی سے کسی کی موت نہیں ہوئی ،جسٹس قیصر رشید نے کہا کہ خبر لگی ہے کوہاٹ میں ڈینگی سے متاثرہ شخص کی موت ہوئی ،کیا کوہاٹ اس صوبے کا حصہ نہیں ؟ محکمہ صحت کے حکام نے کہا کہ جس شخص کی ہلاکت ہوئی وہ ڈینگی سے نہیں ہوئی ،جسٹس قیصر رشید نے کہا کہ عوام کو کسی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے ، عدالت کی ڈینگی سے متعلق رپورٹ آئندہ سماعت پر جمع کرانے کی ہدایت کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے یو آئی ف سے مذاکرات سے متعلق وزیر اعظم کھل کر میدان میں آگئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ حکومت اپوزیشن کے جائز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈینگی کیسز کی تعداد ڈھائی ہزار سے تجاوز کرگئیشہر قائد میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد ڈھائی ہزار سے تجاوز کرگئی، گزشتہ 24 گھنٹے میں سندھ کے بقیہ شہروں میں بھی ڈینگی کے مزید 190 کیسز سامنے آگئے۔ ابھی سے انتظام کر لو ورنہ بھٹو زندہ ہے 🚑🚑🚑🚑🚑🚑💉💉💉💉💉
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوکریوں سے متعلق سرخیوں پر فواد چوہدری کا اظہار حیرتوفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے نوکریوں کی فراہمی سے متعلق نیوز سرخیوں پر حیرت کا اظہار کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عامر، وہاب نے کرکٹ سے متعلق ایسا فیصلہ کر لیا کہ شائقین کرکٹ حیران رہ گئے02:34 PM, 17 Oct, 2019, کھیل, لاہور: آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز ، باؤلنگ کوچ وقار یونس نے عامر،
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دودھ سے متعلق چند غلط معلوماتدودھ سے متعلق چند غلط معلومات تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملازمتوں سے متعلق فواد چوہدری کے بیان پر گورنر سندھ بھی خاموش نہ رہ سکےکراچی (ویب ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومتیں ملازمتیں پیدا کرنے کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »