ساﺅدرن پنجاب نے بلوچستان کو جیت کیلئے 145 رنز کا ہدف دیدیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل ٹی 20 کپ کے نوویں میچ میں ساﺅدرن پنجاب نے بلوچستان

فلاحی پلاٹس کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس، عدالت نے نیب کو ضمنی ریفرنس دائر کرنے کیلئے 2 ہفتے کی مہلت دیدی

تفصیلات کے مطابق اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے جا رہے میچ میں بلوچستان نے ٹاس جیت کر ساﺅدرن پنجاب پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بنائے۔ صہیب مقصود نے سب سے زیادہ 35 رنز بنائے اور دیگر کھلاڑیوں میں عمر صدیق نے 12، سیف بدر نے 15، عامر یامین نے 27، وہاب ریاض نے 31، بلاول بھٹی نے 12 رنز ئے جبکہ شان مسعود، محمد حفیظ اور شعیب ملک کوئی سکور نہ بنا سکے۔

بلوچستان کی جانب سے عاکف جاوید سب سے کامیاب باﺅلر رہے جنہوں نے 4 اوورز میں 16 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی اور محمد اصغر نے 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ یاسر شاہ اور عماد بٹ نے ایک، ایک کھلاڑی کو آﺅٹ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں شاہی مہمانوں کی آمد، گورنر اور وزیر اعلیٰ پنجاب نے استقبال کیاUsman👆 Buzdar eng kaisy boly ga😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گورنر،وزیراعلیٰ پنجاب نے شاہی جوڑے کوکیاتحفہ دیا؟گورنر،وزیراعلیٰ پنجاب نے شاہی جوڑے کو کیا تحفہ دیا؟ لاہور پہنچنے پر، برطانوی شاہی جوڑا، پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی ائر پورٹ لاؤنج میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات ہوئی RoyalVisitPakistan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کی گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقاتلاہور : برطانیہ کے شہزادے ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ملاقات کی Amen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں دینگی کے وار جاری، گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 165 شکارپنجاب میں دینگی کے وار جاری، گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 165 شکار Dengue DengueFever Patients Punjab Lahore Rawalpindi PTIGovernment GOPunjabPK UsmanAKBuzdar Dr_YasminRashid PunjabHealth ImranKhanPTI president_pmln
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کاجیلوں میں وی وی آئی پی ملاقاتوں کی فیس رکھنے کا فیصلہپنجاب حکومت نے جیلوں میں وی وی آئی پی ملاقاتوں کی فیس رکھنے کا فیصلہ کر لیا جو 2 تا 5 ہزار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب میں نوجوان لڑکی سے زیادتی ، پولیس اہلکار پکڑے گئےوہاڑی(ویب ڈیسک) پولیس نے رتہ ٹبہ کے علاقے میں لڑکی سے زیادتی کے الزام میں 3 پولیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »