پشاور زلمی نے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ کا چیک جمع کروادیا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور زلمی کے چیئرمین نے بڑی اپیل بھی کردی۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19

پشاور زلمی کی جانب سے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ کا چیک جمع کرادیا گیا۔

پرائم منسٹر ہاؤس اسلام آباد میں پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو چیک پیش کیا جبکہ ہائیر گروپ کی جانب سے دو لاکھ سرجیکل ماسکس بھی حکومت پاکستان کے حوالے کردئیے گئے ہیں۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے زلمی فاونڈیشن اور جاوید آفریدی کے جذبے کو سراہا اور کہا اس مشکل وقت میں ہم سب مل کر ہی کورونا وائرس کے خلاف کامیاب ہوسکتے ہیں۔

پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا حکومت کے ساتھ مل کر مشترکہ کوششوں سے کورونا وائرس کو شکست دے سکتے ہیں۔گزشتہ خبر

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

TogetherWeCan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زلمی فاؤنڈیشن کی جانب سے کورونا فنڈ کے لئے دس ملین کاعطیہزلمی فاؤنڈیشن کیجانب سےکورونافنڈکے لئےدس ملین کاعطیہ PeshawarZalmi Foundation Donates Million PMImranKhan Relief Fund ImranKhanPTI JAfridi10 FoundationZalmi StayAtHomeAndStaySafe CoronaVirusPakistan PakistanFightCoronavirus pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کی ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کی ملاقات Pakistan COVID19Pakistan PMImranKhan JavedAfridi Meeting PakistanFightsCorona CoronaCrisis ImranKhanPTI JAfridi10 PeshawarZalmi ZalmiFoundation PMofPAK ImranKhanPTI JAfridi10 PeshawarZalmi ZalmiFoundation PMofPAK Sir g HR meahkmay main Jo mulazam dismis ha unko b on duty kr k khidmat ka moka dy or Jo Pakistan main Jo cronavirus jasa mozi marz Aya Hai us Main sab mulazam apny apny fraiz siranjam dy ap sy bharpoor appeal Hai ImranKhanPTI JAfridi10 PeshawarZalmi ZalmiFoundation PMofPAK 👍👍
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

زلمی فاؤنڈیشن کی جانب سے کورونا فنڈ کے لئے دس ملین کاعطیہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کی ملاقات،ایک کروڑ کا چیک پیش کیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے ملاقات کی ،جاوید آفریدی کی جانب سے 2 لاکھ ماسک دیئے گئے،چیئرمین پشاور پانی میں بہاتا تو اچھا ہوتا، کسینو میں دینے سے یہ ببلو تو کسینو کا عادی ہے، وہاں بہادے گا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور، کرونا وائرس سے بچاﺅ کیلئے مساجد میں 5 افراد سے زائد کی باجماعت نماز پر پابندیپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور میں کورونا وائرس سے بچاﺅ کیلئے مساجد میں 5 افراد سے زائد کی باجماعت نماز پر پابندی عائد کردی گئی ،ضلعی انتظامیہ کی جانب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زلمی فاؤنڈیشن کی جانب سے کورونا فنڈ کے لئے دس ملین کاعطیہزلمی فاؤنڈیشن کیجانب سےکورونافنڈکے لئےدس ملین کاعطیہ PeshawarZalmi Foundation Donates Million PMImranKhan Relief Fund ImranKhanPTI JAfridi10 FoundationZalmi StayAtHomeAndStaySafe CoronaVirusPakistan PakistanFightCoronavirus pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »