پشاور، کرونا وائرس سے بچاﺅ کیلئے مساجد میں 5 افراد سے زائد کی باجماعت نماز پر پابندی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور میں کورونا وائرس سے بچاﺅ کیلئے مساجد میں 5 افراد سے زائد کی باجماعت نماز پر پابندی عائد کردی گئی ،ضلعی انتظامیہ کی جانب سے

نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور میں کورونا وائرس سے بچاﺅ کیلئے مساجد میں 5 افراد سے زائد کی باجماعت نماز پر پابندی عائد کردی گئی ،ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تھانوں کو مساجد کے حوالے سے احکامات جاری کردیئے گئے۔

متعلقہ تھانوں کے ایس ایچ اوز نے مساجد کے دروازوں پر نوٹس چسپاں کر دیئے ،مساجد میں 5 سے زائد افرد کی باجماعت نماز پر پابندی پر سختی سے عملدرآمدشروع ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: ہر چار میں سے تین امریکی لاک ڈاؤن میں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے سات لاکھ سے زیادہ اور ہلاکتیں 37 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہیں۔ لندن کے گیٹ وک ہوائی اڈے سے برٹش ائیر ویز کی پروازیں معطل کر دی گئی ہیں جبکہ اس وقت امریکہ کی تین چوتھائی آبادی لاک ڈاؤن میں ہے۔ اچھا کیا اسے گرفتار کرکے کے مسلمانوں کی مسجدوں کو بند کروا کر اور خود چلے ہیں اپنے چرچوں میں عبادت کرنے کے لئے اس وبا کو پھیلانے میں مذہب نے بڑ چڑھ کر حصہ لیا ہے۔ کہیں چرچ تو کہیں مساجد ، کہیں پادری تو کہیں مولوی۔ اور اب سارے ملحدوں کی سائنس پر آنکھیں چار کئے ہوئے ہیں۔ COVID19 CoronaVirusUpdates CoronaPakistan So sad😢
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پوری دنیا میں اب تک کورونا وائرس سے آٹھ لاکھ سے زائد افراد متاثرپوری دنیا میں اب تک کورونا وائرس سے آٹھ لاکھ سے زائد افراد متاثر CoronavirusPandemic Worldwide CoronaVirusCases CoronaVirusFight TogetherWeCan StayAtHomeSaveLives
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین 2042، پنجاب میں تعداد 700 سے زیادہ - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور متاثرین کی مجموعی تعداد 2042 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اب تک 26 لوگ اس وبا میں ہلاک ہو چکے ہیں۔ کوئی پروف
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: مارچ میں مہنگائی کی شرح میں کمی آگئیکرونا وائرس: مارچ میں مہنگائی کی شرح میں کمی آگئی shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV shakeeeel1 جھوٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان : کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2000 سے زائدپاکستان : کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی Number Coronavirus Patients Rises Pakistan COVIDー19 CoronavirusInPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusOutbreak Covid_19 StayHomeStaySafe MoIB_Official pid_gov PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں اب تک 845 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »