زلمی فاؤنڈیشن کی جانب سے کورونا فنڈ کے لئے دس ملین کاعطیہ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ZalmiFoundation ReliefFund

اسلام آباد:زلمی فاونڈیشن نے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ کا چیک جمع کرادیا ہے جبکہ ہائیر گروپ کی جانب سے دو لاکھ سرجیکل ماسک حکومت پاکستان کے حوالے کردئیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو چیک پیش کیا جبکہ ہائیر گروپ کی جانب سے دو لاکھ سرجیکل ماسک بھی حکومت پاکستان کے حوالے کئے گئے۔ اس موقع پروزیراعظم نے زلمی فاونڈیشن اور جاوید آفریدی کے جذبے کو سراہا اور کہا کہ اس مشکل وقت میں ہم سب مل کر ہی کورونا وائرس کے خلاف کامیاب ہوسکتے ہیں،جبکہ پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا کہ حکومت اور عوام مل کرمشترکہ کوششوں سے کورونا وائرس کو شکست دے سکتے ہیں، جاوید آفریدی نے اپیل کی کہ تمام مخیر حضرات وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں دل کھول کرعطیات دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کی ملاقات،ایک کروڑ کا چیک پیش کیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے ملاقات کی ،جاوید آفریدی کی جانب سے 2 لاکھ ماسک دیئے گئے،چیئرمین پشاور پانی میں بہاتا تو اچھا ہوتا، کسینو میں دینے سے یہ ببلو تو کسینو کا عادی ہے، وہاں بہادے گا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

” بحریہ ٹاﺅن پرکینہ پرور حملوں کی وجہ سے مالی نقصان ہوا تاہم موجودہ کرائسز میں توقعات پر پورا اتریں گے“ملک ریاض نے شاندارا علان کردیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا کے کیسز سامنے آنے کے بعد اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں بحریہ ٹاﺅن انتظامیہ کی جانب سے جراثیم کش سپرے کیے جانے کا شامی صاحب لاہور میں ہم ورکرز پر تو قیامت آٸی ہوی ہے فکٹری میں تخواہ نہں ملی اور گھر کا کرایہ بھی سر پر ہے موت ہی مل جاۓ تو ہی اچھا ہے کم سے کم عزت سے مر تو جاۓ چھوٹا فکٹری مالک ہم سے زیادہ پرشان ہو کر دیکھتا ہے کہی ورکرز کو کچھ دےنا پر جاۓ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بچاو کے حفاظتی انتظامات کرتے ہوئےپنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی بسوں اور گاڑیوں میں کلورین سپر ے کیا گیاکورونا وائرس سے بچاو کے حفاظتی انتظامات کرتے ہوئےپنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی بسوں اور گاڑیوں میں کلورین سپر ے کیا گیا Read News PSCA2safecities CronaVirus Spray GOPunjabPK GOPunjabPK Sir g HR meahkmay main Jo mulazam dismis ha unko b on duty kr k khidmat ka moka dy or Jo Pakistan main Jo cronavirus jasa mozi marz Aya Hai us Main sab mulazam apny apny fraiz siranjam dy ap sy bharpoor appeal Hai k ap mari awaz ko uthaen plz sir g
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پشاور، کرونا وائرس سے بچاﺅ کیلئے مساجد میں 5 افراد سے زائد کی باجماعت نماز پر پابندیپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور میں کورونا وائرس سے بچاﺅ کیلئے مساجد میں 5 افراد سے زائد کی باجماعت نماز پر پابندی عائد کردی گئی ،ضلعی انتظامیہ کی جانب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کی ملاقات،ایک کروڑ کا چیک پیش کیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے ملاقات کی ،جاوید آفریدی کی جانب سے 2 لاکھ ماسک دیئے گئے،چیئرمین پشاور پانی میں بہاتا تو اچھا ہوتا، کسینو میں دینے سے یہ ببلو تو کسینو کا عادی ہے، وہاں بہادے گا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2291 تک جاپہنچی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »