پشاور دھماکے نے انتہائی رنجیدہ کردیا مریم نواز

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور دھماکے نے انتہائی رنجیدہ کردیا ، مریم نواز

انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ پشاور مدرسہ دھماکہ دل دہلا دینے والا واقعہ ہے، بالخصوص بچوں کو ہونے والے نقصان نے انتہائی رنجیدہ کردیا ہے۔مریم نواز نے کہا کہ جن ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں، انکے دکھ کا تصور اور ازالہ ممکن نہیں۔انہوں نے لکھا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ لواحقین کو صبر عطا فرمائے اور اس سانحے میں زخمی ہونے والوں کوصحتیابی عطا فرمائے۔ آمین‘

خیال رہے کہ کوہاٹ روڈ پر واقع مدرسے میں دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد شہید اور 70 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کے وقت مدرسے میں تدریسی سلسل جاری تھا، دھماکے کے نتیجے میں شہید و زخمی ہونے والوں میں بڑی تعداد بچوں کی ہے، پولیس، سیکیورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیمیں دھماکے کے مقام پر پہنچ چکی ہیں جو امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور دھماکے نے انتہائی رنجیدہ کردیا: مریم نوازمسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پشاور میں ہونے والے دل دہلا دینے والے واقعے نے انتہائی رنجیدہ کردیا ہے۔ I do not believe a word she says, I have zero faith in her or any of her party member. یہ تو ہونا ہی تھا ،،،، اور مانگو بزدل فوج سے رسیدیں!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مبینہ دوستی سے انکار پر نوجوان نے لڑکی سے انتہائی شرمناک حرکت کردیفیصل آباد (ویب ڈیسک) دوستی سے مبینہ طور پر انکار کرنے پر نوجوان نے ایک لڑکی پر تیزاب پھینک دیا، جس کے نتیجے میں ایک لڑکی کا چہرہ اور جسم بری طرح جھلس گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور، بی آر ٹی بس پھر خرابپشاور کے علاقے حیات آباد کے قریب بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) بس دوبارہ خراب ہوگئی ہے۔ یہ تو ھوگا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

38 دن آرام کے بعد باہر نکالی جانیوالی پشاور میٹرو کی بس پھر بیمار ہوگئیپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور میں ایک ماہ بعد بی آرٹی بس سروس بحال ہونے کے دوسرے ہی روز بس خراب ہو گئی ۔ googletag.cmd.push(function() { 38 دن کا آرام نہیں بلکہ دن رات کا کام۔ بسوں کے آپریشن میں معمولی فالٹ آنا کوئی غیر معمولی بات نہیں۔ اصل مقصد عوام کو بہترین سفری سہولت دینا ہے جو بلاتعطل جاری ہے۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال کے حوالے سے مخصوص بسوں کو سٹینڈ بائی پر رکھا گیا ہے۔ ترجمان ٹرانس پشاور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں دھماکاپشاور: دیر کالونی میں دھماکا ہوا ، جس کے نتیجے میں متعدد افراد کت زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔ EveryCountryShouldBurnFranceEmbassy اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے پاکستان کی May Allah have mercy upon Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: مدرسے میں دھماکا، 4 بچے شہید،متعدد زخمیپشاور کے علاقے دیر کالونی میں دھماکے سے بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے Sad انا للہ وانا الیہ راجعون، اللہ پاک رحم فرمائے آمین یا رب العالمین
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »