پشاور میں دھماکا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور: مدرسہ میں دھماکا ، 15 افراد زخمی ARYNewsUrdu PeshawarBlast

پشاور: دیر کالونی میں مدرسہ میں دھماکا ہوا ، جس کے نتیجے میں 4 بچے شہید اور 50 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے زخمیوں میں زیادہ ترتعداد بچوں کی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے زخمیوں میں زیادہ ترتعدادبچوں کی ہے، جن کی عمریں 10 سے 15 سال ہیں.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

الله پاک رحم فرمائے

Farishtakhan14 اللہ رحم کریے آمین

May Allah have mercy upon Pakistan

اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے پاکستان کی

EveryCountryShouldBurnFranceEmbassy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی افغانستان میں تعلیمی ادارے کے باہر دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے افغانستان میں تعلیمی ادارے کے باہر ہونے والے دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دبئی پولیس کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیامجرم کی سزا میں 2سال کی توسیعدبئی میں گرفتار ایک پاکستانی کو جیل سے فرار ہونے کیلئے پولیس اہلکار کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا۔عدالت نے مجرم کو دو سال قید اور50ہزار درہم کی سزا سنائی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل تیسرے روز اضافہعالمی ادارہ صحت کے مطابق جمعے کو کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 4 لاکھ 49 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئےتھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ: چپاتی 15 کی ہوگئی، روٹی 30 میں بیچنے کی اجازت طلبکوئٹہ: چپائی 15 کی ہوگئی، روٹی 30 میں بیچنے کی اجازت طلب تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی تشہیر کیخلاف مذمتی قرارداد جمع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نیو انڈیا بیانیے کی آڑ میں بھارت کی پاکستان اور چین کو دھمکیبھارت نے نیو انڈیا کے بیانیے کی آڑ میں پاکستان اور چین کے مفادات کو نقصان پہنچانے کی دھمکی دے دی۔ کیا کتا کیا کتے کی بھڑ، بھارت وہ کتا ہے جو صرف بھوک ہی سکتا ہے اس سے آگے کی اس کی اوقات ہی نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »