38 دن آرام کے بعد باہر نکالی جانیوالی پشاور میٹرو کی بس پھر بیمار ہوگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

38 دن آرام کے بعد باہر نکالی جانیوالی پشاور میٹرو کی بس پھر ' بیمار' ہوگئی

38 دن آرام کے بعد باہر نکالی جانیوالی پشاور میٹرو کی بس پھر"بیمار" ہوگئیپشاورپشاور میں ایک ماہ بعد بی آرٹی بس سروس بحال ہونے کے دوسرے ہی روز بس خراب ہو گئی ۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق بی آر ٹی بس سروس گزشتہ روز ہی38 بحال ہوئی تھی ، ایک ماہ بعد سروس بحال ہونے کے دوسرے ہی روز بس خراب ہو گئی،بس حیات آبادفیز3 چوک کے قریب خراب ہوئی،ترجمان ٹرانس پشاور کاکہناہے کہ بس میں تکنیکی خرابی ہوئی،جلد مسئلہ حل کرلیاجائے گا۔ بتایا جارہاہے کہ خراب ہونے والی بس کے کلچ میں مسئلہ آیاہے جسے جلد ہی دور کر دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

38 دن کا آرام نہیں بلکہ دن رات کا کام۔ بسوں کے آپریشن میں معمولی فالٹ آنا کوئی غیر معمولی بات نہیں۔ اصل مقصد عوام کو بہترین سفری سہولت دینا ہے جو بلاتعطل جاری ہے۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال کے حوالے سے مخصوص بسوں کو سٹینڈ بائی پر رکھا گیا ہے۔ ترجمان ٹرانس پشاور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور، بی آر ٹی بس پھر خرابپشاور کے علاقے حیات آباد کے قریب بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) بس دوبارہ خراب ہوگئی ہے۔ یہ تو ھوگا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں بی آر ٹی سروس بحالبسیں صبح 6تا رات 10بجے تک چلائی جائیں...; 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 Again?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں کوئی بڑا سانحہ ہو سکتا ہےدعا گو ہوں کوئٹہ اور پشاور کے جلسے خیریت سے ہو جائیں:شیخ رشیدکوئٹہ میں کوئی بڑا سانحہ ہو سکتا ہے،دعا گو ہوں کوئٹہ اور پشاور کے جلسے خیریت سے ہو جائیں:شیخ رشید Islamabad ShkhRasheed Fear Mmajor Tragedy Quetta pmln_org MediaCellPPP GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور، بی آر ٹی بس پھر خرابپشاور کے علاقے حیات آباد کے قریب بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) بس دوبارہ خراب ہوگئی ہے۔ یہ تو ھوگا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرنلڈ شوارزنیگر کے دل کی ایک اور کامیاب سرجریباڈی بلڈنگ کے چمپئن، ہالی ووڈ کی ایکشن فلموں کے ہیرو اور امریکی ریاست کیلیفورنیا کے سابق گورنر آرنلڈ شوازنگر کے دل کی ایک بار پھر کامیاب سرجری ہوئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی کابل میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمتپاکستان نے افغانستان کے دارلحکومت کابل میں تعلیمی مرکز کے باہر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »