پشاور : ہوائی فائرنگ کرنے والی خاتون کی تلاش جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور : ہوائی فائرنگ کرنے والی خاتون کی تلاش جاری تفصيلات جانئے: DailyJang

پشاور میں ہوائی فائرنگ کرنے والی خاتون کی ویڈیو وائرل ہو گئی، جس کے بعد پولیس نے شہریوں کی مدد سے خاتون کی شناخت کرلی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جار ہے ہیں، جبکہ خاتون پشاور کے پوش علاقے حیات آباد کی رہائشی ہے۔سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون سر عام سڑک پر کھڑے ہوکرپستول سے فائرنگ کرر ہی ہے۔ اے ایس پی حیات آباد کا ٹوئٹر پیغام میں کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والی خاتون کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے، دوسروں کی جانوں کو خطرے میں ڈالنے والوں چھوڑا نہیں جائے گا۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف آئی اے نے بی آر ٹی پشاور میں بے قاعدگیوں کی تحقیقات شروع کردیں - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہورمیں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر رینجرز تعینات - ایکسپریس اردووزارت داخلہ نے رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچیپسند کی شادی کرنے والی ایک اور خاتون کا غیرت کے نام پر قتلغیرت کے نام پر ایک اور خاتون کو قتل کردیا گیا، مقتولہ کا جرم یہ تھا کہ اس نے گھر والوں کی ناراضگی مول لے کر پسند کی شادی کی تھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ کا مشورہ: ’چِل گریٹا چِل‘ماحولیاتی تحفظ کے لیے کام کرنے والی سویڈن کی 16 سالہ طالب علم گریٹا تھنبرگ 'ٹائمز میگزین' کی جانب سے سال 2019 کی شخصیت یعنی 'پرسن اف دی ایئر' قرار۔ Which Planet am I on Poor pride
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

معروف شاعرہ سلویا خود کشی کی چوتھی کوشش میں کام یابتیس سال کی عمر میں زندگی کا خاتمہ کرنے والی اس تخلیق کار کی نظموں کے متعدد مجموعے شایع ہو چکے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غداری کیس کا فیصلہ سنانے سے روکنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردوہائی کورٹ سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی، درخواست گزار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »