غداری کیس کا فیصلہ سنانے سے روکنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غداری کیس کا فیصلہ سنانے سے روکنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر -

اسلام آباد:

سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم نامے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست لاہور ہائی کورٹ بار راولپنڈی بینچ کے سابق صدر توفیق آ صف کی جانب سے دائر کی گئی۔ جس میں وزارت داخلہ ،پرویز مشرف ،خصوصی عدالت اور وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نےجج ویڈیواسکینڈل سےمتعلق کیس نمٹادیااسلام آباد: جج ویڈیو اسکینڈل میں سپریم کورٹ نے نظرثانی درخواست نمٹا دی، نظر ثانی درخواست نواز شریف نے دائر کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

جنسی ہراسگی کیس:میشا شفیع نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیاجنسی ہراسگی کیس:میشا شفیع نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا Pakistan SupremeCourt MeeshaShafi SexualHarassmentCase AliZafar itsmeeshashafi AliZafarsays MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے جج بلیک میلنگ کیس میں نواز شریف کی نظرثانی درخواست نمٹادیاسلام آباد:سپریم کورٹ نےجج بلیک میلنگ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی نظرثانی درخواست نمٹادی،چیف جسٹس نے کہا ہم ججز ہیں،کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں کرسکتے اور اس جج ارشد ملک کے کرتوت۔ اسکا کیا ہوگا۔ کوی ہے پوچھنے والا Shame Shame Karachi kings
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میشا شفیع کیس سپریم کورٹ پہنچ گیامیشا شفیع کیس سپریم کورٹ پہنچ گیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کیس: سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاریارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کیس: سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دعا منگی کیس: بسمہ اغوا کیس سے مماثلت کرگیا، تفتیشی ذرائع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »