لاہورمیں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر رینجرز تعینات - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

لاہور: ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں وکلا اور ڈاکٹرز کے مابین ہونے والی کشیدگی کے بعد شہر میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے اور امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس ضمن میں وفاقی وزارت داخلہ نے صوبائی دارالحکومت میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دیتے ہوئے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

ڈی جی رینجرز پنجاب کے مطابق شہر کے مختلف مقامات پر رینجرز کے دستے تعینات کیے جائیں گے، جن اہم عمارات کے باہر رینجرز کے جوان تعینات کئے گئے ہیں ان میں گورنر ہاؤس، پنجاب اسمبلی، سول سیکرٹیریٹ، ایوان عدل، سپریم کورٹ رجسٹری لاہور، لاہور ہائیکورٹ اور جی پی او چوک شامل ہیں، جب کہ آئی جی پنجاب اور پنجاب انسیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے باہر بھی رینجرز کی ایک ایک پلاٹون تعینات کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہورمیں امن وامان کی بحالی کیلئے رینجرز طلبلاہورمیں امن وامان کی بحالی کیلئے پنجاب حکومت نے رینجر طلب کرلی، وزارت داخلہ نے اہم مقامات کی سيکيورٹی کےليے ڈی جی رينجرزپنجاب کوخط لکھ ديا SamaaTV پنجاب والوں کو رینجرز مبارک ہو
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سٹی بینک پاکستان کی حکومت کی معاشی پالیسیوں کی حمایت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ کی اہم شخصیت کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فن لینڈ کی ثنا مرین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم بننے کیلئے تیارفن لینڈ کی ثنا مرین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم بننے کا اعزاز اپنے نام کرنے کےلیے تیار Read More : Newsonepk SannaMarin Finland picks world's youngest PM to head women-led cabinet Jesa Allah da
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیر صحت پنجاب کی پی آئی سی آمد، ڈاکٹروں کی شدید نعرے بازیوزیر صحت پنجاب کی پی آئی سی آمد، ڈاکٹروں کی شدید نعرے بازی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مقبوضہ کشمیر پر 4 ماہ سے جاری بھارتی قبضے کی مذمتBsss Bara ehsan kr diya jnab ne
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »