پشاور کے پرانے سینما گھر آج کس حال میں ہیں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں روایتی سینما گھروں میں لوگوں کی عدم دلچسپی کی وجہ سے ان سینماؤں کا کاروبار ٹھپ ہو گیا ہے۔ اس لیے کچھ عرصے سے یہ سینما منہدم کیے جا رہے ہیں۔ پشاور میں چند سالوں میں اٹھارہ سینما ہال منہدم کر کے وہاں شاپنگ پلازے تعمیر کر دیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں دیکھیے بلال احمد کی یہ رپورٹ۔

پاکستان میں روایتی سینما گھروں میں لوگوں کی عدم دلچسپی کی وجہ سے ان سینماؤں کا کاروبار ٹھپ ہو گیا ہے۔ اس لیے کچھ عرصے سے یہ سینما منہدم کیے جا رہے ہیں۔ پشاور میں چند سالوں میں اٹھارہ سینما ہال منہدم کر کے وہاں شاپنگ

پلازے تعمیر کر دیے گئے ہیں۔ اب پشاور میں صرف سات سینما ہال رہ گئے ہیں۔ اب حال ہی میں پشاور صدر میں کیپیٹل سنیما کی عمارت کو گرایا جارہا ہے۔ اس سنیما سے جڑی یادیں اب بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ دیکھیے بلال احمد کی یہ رپورٹ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپان کی جی ڈی پی میں گزشتہ سال کی آخری سہ مائی میں 6.3 فیصد کمیجاپان کی جی ڈی پی میں گزشتہ سال کی آخری سہ مائی میں 6.3 فیصد کمی Japan GDP Shrinks LastYear ConsumptionTax Increased
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شام میں خانہ جنگی کے دوران بمباری میں باپ بیٹی کی دل ہلا دینے والی ویڈیودمشق: شام میں ایک طویل عرصے سے جاری خانہ جنگی نے شامیوں کو جینے کے نئے طریقے سکھا دیے، ایک شامی باپ نے اپنی بچی کی ہنسی کو زندہ رکھنے کے لیے آسمان سے گرتے بموں کو کھیل کہنا شروع کردیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک شامی باپ اپنی 3 سالہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکامڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام InterBank Pakistani Rupee Stands Stable Against Dollar FinMinistryPak a_hafeezshaikh pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انگریزی کے بجائے پنجابی میں بات کیوں کی؟ خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی - ایکسپریس اردودراصل یہ احساس کمتری کا شکار لوگ ہیں جنہیں اپنی زبان بولنے میں شرم محسوش ہوتی ہے، سوشل میڈیا صارفین جرمانہ ڈبل کر دو ۔غلطی پہ بھی آرگومنٹ کرے تو جرمانہ زیادہ کرتے جائیں۔ Angrez mulk me jae. Yahan kya kar rahi he. ایتھے ہن بوٹے نوں بلاو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیماڑی کی فضا میں ہائیڈروجن سلفائیڈ، نائٹرک آکسائیڈ کی موجودگی کا انکشاف - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آرنلڈ شوازینگر کی عمران خان کو آسٹریا سمٹ میں شرکت کی دعوتآرنلڈ شوازینگر کی عمران خان کو آسٹریا سمٹ میں شرکت کی دعوت Hollywood Actor ArnoldSchwarzenegger Invited PMImranKhan AustrianWorldSummit ClimateChange arslankhalid_m ImranKhanPTI Schwarzenegger PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »