انگریزی کے بجائے پنجابی میں بات کیوں کی؟ خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگریزی کے بجائے پنجابی میں بات کیوں کی؟ خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی -

دراصل یہ احساس کمتری کا شکار لوگ ہیں جنہیں اپنی زبان بولنے میں شرم محسوش ہوتی ہے ، سوشل میڈیا صارفین فوٹواسکرین گریبسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون ٹریفک پولیس اہلکار پر صرف اس لیے چلارہی ہے کہ اس اہلکار نے اس سے انگریزی کے بجائے پنجابی میں بات کی۔ جب کہ ٹریفک پولیس اہلکار خاتون کو سہمے ہوئے انداز میں چپ کرانے کی کوشش کررہا ہے۔

خاتون کی اس بات پرویڈیو بنانے والے شخص نے کہا کہ یہ اہلکار آپ سے کچھ مانگنا چاہ رہے تھے کیا مانگنا چاہ رہے تھے جس پر خاتون نے کہا مانگنا نہیں چاہ رہے تھے انہوں نے مجھ سے پنجابی میں بات کی انہیں مجھ سے مہذب زبان میں بات کرنی چاہیئے تھی یہ کوئی طریقہ نہیں ہوتا۔ ویڈیو بنانے والے شخص نے کہا آپ یہ تو بتائیں اس اہلکار نے پنجابی میں آپ سے کہا کیا ہے گالی تو نہیں دی نا؟ تاہم اس سوال کا جواب دینے کے بجائے خاتون نے کہا اس ملک میں عورتوں کے کوئی حقوق نہیں ہیں آپ لوگوں کو بات کرنا نہیں آتی۔ بعد ازاں خاتون نے کہا تمہارا بنتا ہے بیچ میں بولنا تم ہوکون۔ جس پر ویڈیو بنانے والے شخص نے کہا میرا بولنا بنتا ہے کیونکہ میں کرائم رپورٹر ہوں۔

ان باتوں کے دوران ایک اور ٹریفک اہلکار نے وہاں آکر صورتحال واضح کرنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا کہ یہ خاتون گاڑی چلاتے ہوئے موبائل پر بات کررہی تھی جس پر ہم نے کہا کہ موبائل نیچے رکھ دیں جس پر خاتون نے گاڑی روک کر ہم پر چلانا شروع کردیا۔ خاتون نے اہلکار کی بات کاٹ کر کہا میرے پاس ابھی بھی موبائل ہے اب بولو موبائل نیچے کرلو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا انکا تعلق ٹرمپ کے خاندان ست ہے!

Poor

Kisi gory ki ulad

کیوں؟ پنجابی ہمارے ملک کی زبان نہیں ہے کیا؟ اس خاتون کو کسی زبان سے نفرت کرنے پر مقدمہ بننا چاہیئے۔

کنجری پنجاب وچ کہندی اے پنجابی کيوں بولی ااااااااے تھوں تيرے جمن والياں تے ماں ياوی کوجی

Police wale punjabi ka sahara le kar akrlsar bad tameezi hi karte hain.

Sadqay Janwa EhnA Shohday Logaa Ty Rahi nahi kisi angrez dii Bachii

Sharm karni chahiye, Punjabi humari zubaan hy, humhe is par fakhar hona chahiye, me bar-pur sath deta hu traffic worden ka, is mamle me 👍❤

اسکآ قصور نہیں ہے یہ ٹرپلیں دیکھتی ہے

guarantee se kehta hoon english fail kiya hoga madam ne

Laanat esi nasl par Jo apni roots kho chuki

ایتھے ہن بوٹے نوں بلاو

Angrez mulk me jae. Yahan kya kar rahi he.

جرمانہ ڈبل کر دو ۔غلطی پہ بھی آرگومنٹ کرے تو جرمانہ زیادہ کرتے جائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں انتقام کے بجائے انصاف چاہتے ہیں، خورشید شاہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترفایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترف America TrumpDaughter IvankaTrump Praised SaudiArabia UAE Women Reforms IvankaTrump POTUS KSAMOFA DXBMediaOffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ لاجز میں 'مریم اورنگزیب' کے فلیٹ میں آتشزدگی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکار پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہو گیا۔یہ نظریہ بھی باطل ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی طاقت پاکستان کی ہم نوا نہیں AsadullahGhalib Kashmir PMOIndia trpresidency Pakistanis pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نجی ہسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا ،میں بھی بغیر پروٹوکول کے کسی ہسپتال میں چلاجاﺅں توکوئی نہیں پوچھے گا ،چیف جسٹس پاکستان کے کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں لاہور کے نجی ہسپتال میں 3 سال کی بچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ لاجز میں قائم مریم اورنگزیب کے فلیٹ میں آتشزدگیمریم اورنگزیب کے فلیٹ میں آتشزدگی۔۔۔ مزید جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »