پرویز الٰہی کی درخواست پرگورنرکے اسمبلی آرڈیننس کیخلاف فوری حکم امتناع کی استدعا مسترد

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرویز الٰہی کی درخواست پرگورنرکے اسمبلی آرڈیننس کیخلاف فوری حکم امتناع کی استدعا مسترد

لاہور ہائی کورٹ نے اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی گورنرکے آرڈیننس کے خلاف فوری حکم امتناع جاری کرنےکی استدعا ردکردی۔پنجاب میں آئینی بحران برقرار، ایک ہی روز میں 2 بجٹ اجلاس طلب

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ گورنر نے 14 جون کو اسمبلی سے متعلق آرڈیننس جاری کیا، گورنر نے پنجاب لاز ریپلنگ اینڈ ڈیفیکلٹی آرڈیننس جاری کیا، آرڈیننس سے سیکرٹری اسمبلی کے اختیارات محدود ہوگئے۔ درخواست میں کہا گیا کہ اجلاس نوٹیفائی یا ڈی نوٹیفائی کرنےکا اختیار سیکرٹری قانون کو دے دیا گیا، گورنرکا جاری کردہ آرڈیننس رولز آف اسمبلی سے متصادم ہے، آرڈیننس کو آئین سے متصادم قرار دے کرکالعدم قرار دیا جائے۔

عدالت عالیہ نے فوری حکم امتناع جاری کرنےکی استدعا ردکرتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کے لیے طلب کرلیا، عدالت نے پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرکے 24 جون کو جواب طلب کرلیا۔ جسٹس ساجد محمود سیٹھی کا کہنا تھا کہ ہم نے حلف لیا ہوا ہے اسی کے مطابق کیس کی سماعت کریں گے، جواب آجائے پھر فیصلہ کر دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ارے یون کہو نا کے بریگیڈیئر راشد نے استدعا مسترد کردی۔

Very saD

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپیکر پنجاب اسمبلی کی گورنر کے آرڈیننس کیخلاف فوری حکم امتناع کی استدعا مستردلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائی کورٹ نے سپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کی گورنرکے آرڈیننس کے خلاف فوری حکم امتناع جاری کرنےکی استدعا ردکردی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کی 10 شوگر ملز کاشتکاروں کی کروڑوں روپے کی نادہندہ نکلیںلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کی  10 شوگر ملیں  ملز مالکان   کی کروڑوں روپے کی نادہندہ نکلیں ،  کین کمشنر نے کاشتکاروں کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیرتجارت کی کثیرجہتی تجارتی نظام کیلئے پاکستان کی حمایت کی یقین دہانیوزیرتجارت سید نوید قمر نے کثیر جہتی تجارتی نظام کیلئے پاکستان کی حمایت کا یقین دلاتے ہوئے ایسے مسائل پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے جو کوروناوائرس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روسی بحری جہاز کی دو بار ڈنمارک کی سمندری حدود کی خلاف ورزیروسی بحری جہاز نے گزشتہ روز دو بار ڈنمارک کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Russia
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کا ایوان اقبال میں اجلاس صرف ایک خاتون رکن اسمبلی موجودلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب اسمبلی کا ایوان اقبال میں ہونے والے اجلاس کا وقت ہو چکا ہے ، گھنٹیاں بجنی شروع ہوگئی ہیں لیکن ایوان میں صرف ایک خاتون رکن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کی وطن واپسی سے متعلق اہلخانہ کا اہم پیغاماہلخانہ کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی وطن واپسی سے متعلق سرکاری اور غیرسرکاری ذرائع کی طرف سے رابطہ کیا گیا ہے، ہم اس کوشش پر تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »